The news is by your side.

دعا منگی: پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی!

تحریر: تابش کفیلی کراچی وہ شہر ہے جسے انسانوں کا جنگل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ یہ سب سے زیادہ ریونیو دینے والا شہر ہے جسے اب لاوارث کہیے تو یہ بھی غلط نہیں‌۔ پولیس صرف خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اور شہری ڈاکوؤں کے رحم وکرم پر ہیں۔ آئے روز…

ریلوے اسٹیشن: شہرِ قائد کی وہ عمارت جو اپنی پہچان کھو رہی ہے

تحریر: رومیصا منور پچھلے دنوں جب امریکا والی خالہ نے پاکستان ٹور پر جانے کا منصوبہ بنایا تو دل کر رہا تھا کہ ہم سب ابھی روانہ ہو جائیں۔ خیر وہ دن بھی آہی گیا جب ہم سیر و سیاحت کی غرض سے سفر کے لیے ریلوے اسٹیشن پر اترے۔ پارکنگ ایریا…

خارجہ پالیسی: سابق حکومتوں نے سیاسی اور ذاتی مفاد کو مقدم جانا؟

تحریر: ملک شفقت اللہ پاکستان میں چند دہائیوں کے دوران اگر خارجہ پالیسی پر نظر ڈالیں تو صورتِ حال قابلِ ذکر نہیں۔ سیاسی قیادت کسی ایسے وزیر کو خارجہ امور کے حوالے سے آگے نہیں لاسکی جو پاکستان کی پوزیشن کو عالمی تناظر میں دیکھتے ہوئے…

پُرامن کشمیر: درندہ صفت مودی کی مضحکہ خیز خواہش

تحریر: ملک شفقت اللہ بھارت کا جنونی اور درندہ صفت مودی اور اس کی بدمعاش سرکار کشمیر اور دیگر علاقوں میں بھارتی شہریت کے حامل مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے اس سے بھارت کے مکروہ عزائم اور منصوبے کھل کر سامنے آچکے ہیں۔ روزانہ کی بنیاد…

سگ گزیدگی کے واقعات: متأثرین، لواحقین اور ویکسین!

نادیہ حسین قبضہ، بھتا، واٹر ٹینکر، ڈرگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر تمام مافیا کے بعد اب ہم یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ شہرِ قائد سمیت سندھ میں کتے بھی گویا غنڈہ گردی اور بدمعاشی کررہے ہیں، لیکن کوئی ان پر ہاتھ ڈالنے کو تیار نہیں. کراچی سمیت سندھ کے…

سانس لی جاسکتی ہے!

تحریر: سائرہ فاروق والدین کی اجازت سے شادی سے پہلے لڑکا لڑکی کی وہ ملاقات جس کا مقصد ایک دوسرے کے بارے میں جاننا ہو یا یہ خواہش کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ لیں، بات چیت سے مزاج اور عادت کا اندازہ کر لیں، ممکن ہے وہی ملاقات ایک ایسے بگاڑ‌ کو…