قانون میں کہاں لکھا ہے کہ اسمبلی میں بچے نہیں آسکتے
ببرک کارمل جمالی
کتنا خوبصورت منظر ہے جب بلوچستان اسمبلی میں پہلی بار بچہ اپنی ماں کے گود میں بیٹھا تھا بچہ خاموش تھا اسمبلی اجلاس چل رہا تھا، کچھ احباب شور کر رہے تھے بچہ کو اسمبلی سے باہرنکالا جائے۔
یہ وہی صوبہ بلوچستان ہے جہاں پہ…