The news is by your side.

چائنہ کٹنگ کے خلاف آپریشن ـ نتیجہ کیا ہوگا

سلمان خان شہر کراچی جو ماضی میں حسین اور خوبصورت ترین شہر تصور کیا جاتا تھا،جہاں لوگ دوردراز ممالک سے آیا کرتے تھے ، یہاں کے خوش ذائقہ کھانوں کے مراکز ہمیشہ کھانے کے شوقین افراد کو لذت فراہم کرتے، سڑکیں بے حد کشادہ ،تعلیمی نظام اعلیٰ اور…

پاکستان کے خلاف سازشوں میں سوئٹزرلینڈ کا کردار

تحریر : حنظلہ طیب بات جہاں بھی پاکستان کے ریاستی مفادات کے خلاف ہو کسی نہ کسی حوالے سے سوئٹزر لینڈ کا نام ضرور سامنے آتا ہے۔ پاکستان کے خلاف کوئی عوامی احتجاج ہو، بلوچ حقوق پر گمراہ کن پراپگینڈہ ہو یا سوئس اکاؤنتس میں پڑا پاکستان کا لوٹا…

پاکستانی حکمرانوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام

طحٰہ طارق میں جب جرمن پارلیمنٹ کا چار دن کے لئیے عزازی رکن بنا تو میں نے سوچا کہ ایک وہ دن تھا ‘ جب ہمارے پاکستانی حکمرانوں کے سامنے لوگ جھکتے تھے اور ان کو بہت عزت دی جاتی تھی لیکن آج انڈیا کو ہم سے زیادہ طاقتور سمجھا جاتا ہے۔میرا آج کا…

طالب علم باہر نہ جائیں تو کیا کریں؟

عدنان احمد پاکستان کے لاکھوں طالب علم بیرونِ ملک میں تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں، مگر ان میں سے اکثریت مالی طاقت اور دیگر وجوہات کی وجہ سے اپنی خواہش کو پورا کرنے میں کامیابی حاصل نہیں کرپاتے،ایک رپورٹ کے مطابق 48.7% کراچی کے نوجوان…

مردم شماری کے نتائج اور وسائل کی منصفانہ تقسیم

تحریر: ذوالقرنین ہندل بھلا ہو سپریم کورٹ کا جس نے مردم شماری کروانے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔مبارک ہو حکومت کو بھی جس نے 19برس بعد ملک میں چھٹی مردم شماری کامیابی سے کروائی۔مردم شماری میں شامل تین لاکھ سرکاری اور دو لاکھ فوجی جوان بھی…

سانحہ احمد پور شرقیہ نہ ہوتا اگر

تحریر: سردار ریاض الحق احمد پور شرقیہ میں پیش آنے والے المناک حادثہ ،اس سے  پہلے پارہ چنار اور کوئٹہ میں دہشت گردی  یعنی صرف دو دنوں کے  اندر300 سے بھی زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا  تھا۔ وہ قوم جو کئی…