The news is by your side.

یہ شاہی بھی بھلا کیا ہے۔۔ فقیروں کی دعائیں ہیں

محمد اشرف عاصمی فقر بندے کو اپنے خالق کے اتنا قریب کر دیتا ہے کہ بندے کی خواہشاتِ نفسانی کا وجود ہی مٹ جاتا ہے۔ رب کے نیک بندے ہمیشہ دنیاوی جاہ و حشمت سے دور رہتے ہیں۔ دنیا اور آخرت دونوں کے لیے کمائی کرنا ممکن ہے کیونکہ آخرت میں رب پاک کی…

چار درویش گول گپوں کی تلاش میں

رابعہ کنول کراچی کاموسم بھی زبردست ہے ، پل میں تولہ پل میں ماشہ ۔ کبھی سورج کی تمتماہٹ اور کبھی بادلوں کی آنکھ مچولی ،، ایسے میں کراچی والوں کا دل للچاجاتا ہے تو ساحل کا رخ کرلیتے ہیں ،، کسی کو بلندوبالا عمارات کےدرمیان سے سورج نکلتے…

تکیہ تارڑ: کراچی لٹریچر فیسٹول میں‌ محبت کا ایک چھوٹا سا جزیرہ

تحریر : تحسین عزیز کیا آپ نے کبھی سمندر کو اداس دیکھا ہے؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سمندر گم صم ہے، وہ اپنی لہریں ساحل کی طرف پھینک تو رہا ہے، لیکن نہایت بے دلی سے. آسمان پر اڑنے والے پرندے بھی بے چین ہیں، ان کی متلاشی نظریں زمین پر بکھرے ہوئے…

بھروسہ کر نہیں سکتے غلاموں کی بصیرت پر

ملک شفقت اللہ اگر دیکھا جائے تو جسمانی غلامی اتنی معیوب نہیں جتنی ذہنی غلامی ہے ۔ اگر کسی قوم کی فکر اور سوچ آزاد نہ ہو تو وہ کبھی بھی شکست تسلیم نہیں کرتی ، اور موقع پاتے ہی خود کو آزاد کروا لیتی ہے ۔جبکہ کسی قوم کا ذہنی غلامی میں مبتلاء…

چائنہ کٹنگ کے خلاف آپریشن ـ نتیجہ کیا ہوگا

سلمان خان شہر کراچی جو ماضی میں حسین اور خوبصورت ترین شہر تصور کیا جاتا تھا،جہاں لوگ دوردراز ممالک سے آیا کرتے تھے ، یہاں کے خوش ذائقہ کھانوں کے مراکز ہمیشہ کھانے کے شوقین افراد کو لذت فراہم کرتے، سڑکیں بے حد کشادہ ،تعلیمی نظام اعلیٰ اور…

پاکستان کے خلاف سازشوں میں سوئٹزرلینڈ کا کردار

تحریر : حنظلہ طیب بات جہاں بھی پاکستان کے ریاستی مفادات کے خلاف ہو کسی نہ کسی حوالے سے سوئٹزر لینڈ کا نام ضرور سامنے آتا ہے۔ پاکستان کے خلاف کوئی عوامی احتجاج ہو، بلوچ حقوق پر گمراہ کن پراپگینڈہ ہو یا سوئس اکاؤنتس میں پڑا پاکستان کا لوٹا…