The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

بدلتے ہوئے پاک امریکا تعلقات اور ہمارا مستقبل

بین الاقوامی تعلقات میں ہر ملک کا اپنا اپنا مفادہوتا ہے آج کے دوست کل کے دشمن اور کل کے دشمن آج پھر دوست بن سکتے ہیں اگر ان کے قومی مفاد ایک دوسرے سے وابستہ ہو جائیں۔ امریکا کے ساتھ پاکستان کے سفارتی تعلقات کی بھی عجب کہانی ہے جومختلف…

خان صاحب ایک نظر غریبوں پر بھی

حکومت اور اس کے وزراءیہ چاہتے ہیں کہ قوم ٹیکس دے مگر قوم کی بہتری کے لئے اب تک حکومت کی جانب سے بصیرت افروز خیالات کا فقدان ہے۔ عمران خان بحیثیت وزیراعظم کوشاں ہیں کہ پاکستان بے مقصد تصادم سے بچتے ہوئے ترقی کرے، مانا کہ یہ ان کا فراخدلانہ…

بھارت کو اس کا دہشت گرد واپس نہیں ملے گا

دہشت گردی اس آگ کا نام ہے جس کی تپش سے ہمارا ملک کئی سالوں تک بری طرح جھلستا رہا ہےاور اس آگ کی نذر ہمارے ہزاروں نہتے شہری بچے، عورتیں اور بزرگ اور سیکیورٹی اہلکار ہو چکے ہیں۔ پاکستان نے جہاں بہادری سے اس آگ پر قابو پایا، وہیں پاکستان میں…

پاکستان کی روحانی قیادت کہاں ہے؟

وطن عزیز پاکستان میں آج سیاست کے ایوانوں میں جھانکیں، یا عدلیہ کے کٹہروں میں نگاہ دوڑائیں، میڈیاکے پردوں پر دیکھیں یااخبار کی شہ سرخیوں کو پڑھیں، گلی محلے کے چوراہے سے لے کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک، خیبر سے لے کر کراچی تک ہمیں پاکستان…

نا اہل سیاست دانوں کا اہل اداروں کے خلاف واویلا

پاکستان اندرونی طور پر ایک کمزور ریاست ہے جس کی وجہ یہاں کی ہمیشہ سے کمزور اور ناہل سیاسی انتظامیہ ہے۔ بلدیاتی ادارے کبھی فعل نہیں ہوسکے کیونکہ عوامی نمائندوں نے ہمیشہ اپنی جیبیں بھرنے کی ہر ممکن یقینی کوششیں کی ہیں۔ بلدیاتی اداروں کو…

معیشت کی بحالی : مشکل ہے مگر ناممکن نہیں

معیشت کسی بھی ریاست کی ریڑھ کی ہڈی سے کم نہیں ہوتی کیونکہ کسی بھی ریاست کی عوام کی خوشحالی کا دارو مدار اس کے معاشی استحکام سے نتھی ہوتا ہے اور معاشی استحکام کو ضرروی بنانے کے لئے عصر حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ پالیسیوں کا انتخاب اور…

سندھ کے لسانی مسائل اور ان کا حل

سلیم احسن - یو اے ای موجودہ دور میں پاکستان اور پاکستانی شہری جن مسائل سے دوچار ہیں وہ بہت سے ہیں لیکن یہاں میں ایک خاص موضوع پر بات کرنا چاہتا ہوں جس پر دھیان دینے کی اشد ضرورت ہے۔ وہ ہے پاکستان میں بسنے والے لوگوں کے ریاست کے متعلق…