The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

پاکستان خطرے کی سرحد پرایک بارپھرچوکس

فوج بیس سال ایک آگ سے گزر کر کندن بنی ہے اب اس کا وژن بھی کلئیر ہے مقصد بھی واضح ہے اور سمت بھی متعین ہے یہ الفاظ تھے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کے جنہوں نے چند روز قبل اپنی طویل اور جامع پریس کانفرنس میں اپنے مدلل انداز بیان سے…

سیاست دانوں کے ہاتھوں جمہوریت کی نج کاری

راقم الحروف کو کہنے دیجئے کہ ہر زمانے کے رنگ نرالے ہوتے ہیں، کیوں نہ ہوں اِس لئے کہ ہر صدی کے ہر زمانے کے ہر معاشرے میں کچھ واقعات ایسے گزرے ہیں کہ جو رہتی دنیا تک تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں ، اہلِ دانش متفق ہیں کہ اِنسا ن کی جبلت میں شامل ہے…

وفاقی وزراء میں تبدیلی اور وزیر اعظم کا اعتماد

آخر کار اپوزیشن ،افوا سازوں کی افوائیں ،سیاسی مبصرین اور تجزیہ کاروں کی تنقیدیں اور چیخ پکار رنگ لے ہی آئیں ۔مجبوراًآٹھ ماہ کی حکومت میں وفاقی وزراءکی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، اَب آگے آگے دیکھتے جائیں ، کون کون اپنی وزارت سے ہاتھ دھوتا ہے،…

چہرے نہیں فرسودہ نظام بدلنا ہوگا

آج کل صدارتی نظام کافی زیرِبحث ہے اور یہ موضوع بحث بنانے والوں کی اکثریت "نیا پاکستان " بنانے کےلیےموجودہ نظام کےاندررہتے ہوئے "تبدیلی "لانےکےنعرے کی علمبردار ہے۔ آج آپ نے دیکھ لیاکہ آپ موجودہ نظام کے اندررہتے ہوئے تبدیلی لانےکی کوشش میں…

ضیا الحق کی مجلس شوریٰ اورفرشتہ صفت سیاست داں

جنرل ضیا الحق کی قیادت میں ایک کیبنٹ میٹنگ کے دوران تمام مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور کیبنٹ منسٹرز سمیت بہت سے دوسرے لوگ بھی بیٹھے تھے ،اس وقت جنرل ضیاءالحق نے اپنی ایک انوکھی خواہش کا اظہا رکیا اور کہاکہ میرا خیال ہے کہ لوگوں کو ہم سے بہت سی…

اس ملک کی سیاست کے دستورنرالے ہیں

سیاست ایک عبادت ہے۔ یہ ایک نعرہ ہے۔ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کا ایک انتخابی نعرہ ورنہ دیکھا جائے تو اس میں کسی بھی صورت حقیقت نہیں رہی۔ نہ ہی معاشرتی سچائیوں سے اس کا دور دور تک واسطہ رہا ہے۔ کیوں کہ ہمارے معاشرے میں سیاست کو ایک گالی بنا…

پاکستان کو بھارت کےمقابل کیا چیز طاقت ور بنائے ہوئے ہے

قومی سلامتی ہر پاکستانی کی رگ رگ میں دوڑ رہی ہے لیکن کیا وہ اس اہم ترین جز سے واقف بھی ہے ؟جس کی بہت واضح وجہ پاکستانی قوم کا جذباتی ہونا ہے اور پاکستانی سیاستدانوں کا اس جذباتی قوم کے جذبات کے ساتھ کھیلنا ہے ۔ بدقسمتی سے عوام یا سیاسی…