The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

آصف زرداری کیا واقعی کرپشن کے مجرم ہیں؟

ویسے تو سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے دور صدارت میں بہت سے تاریخی کام کیے ہیں جو سراہے جانے کے قابل ہیں لیکن آصف علی زرداری کا سب سے بڑا کارنامہ اٹھارویں ترمیم ہے۔ آصف علی زرداری نے اٹھارویں ترمیم کے ذریعے 1973ء کے آئین کو اس کی…

اردو سندھی تنازعہ‘ مسئلے کا حل کہاں چھپا ہے؟

سلیم احسن - یو اے ای سندھ میں مقامی اور غیر مقامی یا سندھی اور مہاجر کا مسئلہ تقسیم کے کچھ عرصہ بعد ہی شروع ہوگیا تھا ۔ یہاں ضرورت اس امر کی ہے کہ مہاجروں کو سندھیوں کے ساتھ ایڈجسٹ ہونے کے لیے بہت کچھ کرنا چاہیے۔ اس کی نشان دہی لوگ…

ڈالر کی اونچی اڑان اور اپوزیشن کا پیالی میں طوفان

آج ہمارے سیاست دانوں اور اشرافیہ کے ماتھے پر جتنا بڑا نشان نام نہاد جمہوری پاسداری کا ہے۔ اُس سے کہیں زیادہ بڑا اور گہرا سیاہ نشان اُن کے دل و دماغ پرقومی خزانہ لوٹ کھا نے اور عوام کو بے وقوف بنا کرآف شو رکمپنیا ں اور جعلی بینک اکاونٹس سے…

طویل المدت بمقابلہ قلیل المدت منصوبہ بندی

یہ اردو سے منہ بولتا محبت کا ثبوت ہے کہ عنوان کو انگریزی میں نہیں لکھاگوکہ انگریزی میں لکھ کر زیادہ پذیرائی کی حاصل کی جاسکتی تھی، جس کی وجہ ہمارے معاشرے میں عام بول چال میں استعمال ہونے والے انگریزی کے الفاظ کا بے دریغ استعمال ہے۔ بہرحال…

قانون میں کہاں لکھا ہے کہ اسمبلی میں بچے نہیں آسکتے

ببرک کارمل جمالی کتنا خوبصورت منظر ہے جب بلوچستان اسمبلی میں پہلی بار بچہ اپنی ماں کے گود میں بیٹھا تھا بچہ خاموش تھا اسمبلی اجلاس چل رہا تھا، کچھ احباب شور کر رہے تھے بچہ کو اسمبلی سے باہرنکالا جائے۔ یہ وہی صوبہ بلوچستان ہے جہاں پہ…

صوبہ جنوبی پنجاب۔۔۔ پہلی خوشخبری آگئی

انتخابات2018سے قبل پاکستان تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کی پریس کانفرنس پر عمل درآمد یوں تو حکومت کے پہلے 100 دن میں ہونا تھا مگر دیر آید درست آید کے مصداق قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے کی آئینی ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئی…

پہلی سیاسی جماعت جس کے کارکن خود لیڈرکو جیل تک پہنچانے آئے

جہاں قومی لٹیرے اور بدمعاش دولت کے زور پر باعزت ، شرفا اور قابل احترام مانے جا ئیں اورجہاں جھوٹ سچ اور سچ جھوٹ لگنے لگے؛ تو وہاں کرپٹ حکمران اور سیاستدان ہی امر بیل کی طرح پلتے پھولتے ہیں۔ عوام کے دامن بے آرامی اور بے سکونی سے لبا لب ہوتے…