The news is by your side.

سیاسی بیٹھک

کراچی کے کچرے تلے دفن ووٹرکہاں جائیں

مئیر کراچی وسیم اختر اور ضلعی بلدیات کے چئیرمین ان دنوں کم وسائل سے محظوظ ہونے کے ساتھ سر کو گھٹنوں کے درمیان رکھ کر یہ سوچنے پر مجبور کر دئیے گئے ہیں کہ کون سی گھڑی تھی جب انہوں نے بلدیاتی اداروں کی قیادت سنبھالی، البتہ تمام بدترین حالات…

حکومتِ وقت کو کچھ مفت مشورے

پی ٹی آئی حکومت کی سب سے بڑی اپوزیشن پڑھا لکھا اور سیاسی طور پر باشعور نوجوان طبقہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال سانحہ ساہیوال پر کچھ وزراء کے غیرذمہ دارانہ رویےپرعوامی ردعمل ہے

کیا افغانستان میں اب کی بار بھی بہار خون آلود ہوگی؟

طالبان اور امریکا کے مذاکرات مثبت نہج پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے ہیں، امریکا کی جانب سے آئندہ اٹھارہ ماہ میں انخلا کا عندیہ دیا گیا ہے جبکہ طالبان کی جانب سے داعش اور القائدہ کو افغانستان کی زمین استعمال نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی…

سانحہ ساہیوال، اصل قاتل کون ہے

ابصارفاطمہ ہمارا مجموعی معاشرتی رویہ ہے کہ ہم قوانین کی پاسداری، حب الوطنی اور بنائے گئے ضوابط کی بجا آوری میں پیش پیش ہوتے ہیں. ساتھ ہی ہم سزا دینے اور دلوانے کے بہت شوقین ہیں۔ گھر کی ملازمہ پہ چوری کا شک ہے تو سزا دینی ضروری ہے،…

پاکستان کا اصل دشمن کون؟

اس وقت وزیراعظم عمران خان کچھ ایسے عناصرکےدباومیں ہیں، جو تبدیلی سرکار کی پے در پے ناکامیوں کا سبب بن رہے ہیں، باوجود اس کے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلوصِ نیت پر کوئی شک نہیں ۔ اور وہ عناصر درج ذیل ہیں : پہلا عنصر حکومت کو معیشت سنبھالنے…

کیا نیا منی بجٹ عوام کو ریلیف فراہم کرسکے گا؟

ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے کرتب دکھائے جاتے رہے۔عوام…