The news is by your side.

سماجی آئینہ

اللہ کو گوشت اور خون نہیں پرہیزگاری درکا رہے

انسانی تاریخ کی ابتداء سے ہی قربانی کو اہل خیر کا شعار بنایا گیا اور یہ قربانیوں کا سلسلہ آدم علیہ السلام کے بیٹوں سے ہی شروع ہو گیا۔ وَاتْلُ عَلَيْهِمْ نَبَأَ ابْنَيْ آدَمَ بِالْحَقِّ إِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ أَحَدِهِمَا…

قدرت کا ثمرہمارے لئے آفت کیوں؟

زمانہ قدیم میں بھی بارشوں کو نعمت سمجھا جاتا تھا۔مگر بے جا بارشیں لوگوں کے لئے زحمت کا باعث بھی بن جاتی تھیں۔دنیا میں دیگر مخلوقات کی نسبت انسان کو’اشرف‘ کا درجہ دیا گیا۔ اوربنی نوع انسان نے واقعی اپنے اشرف ہونے کا ثبوت دیا۔آج انسان اپنی…

حج عبادت بھی تربیت گاہ بھی ( آخری حصہ)

حصہ اول پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں حصہ دوئم پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں اللہ کے گھر کا حج ایسی عبادت ہے جو ایک انسان کی کو عبادت کے ساتھ ساتھ تربیت کے بھی کئی ایک مواقع فراہم کرتا ہے۔انسان کی جسمانی و روحانی تربیت کا ایک خوبصورت موقع…

کراچی میں پانی کا بحران، حقیقی یا مصنوعی

بے حسی شہر قائد میں کوئی نئی بات نہیں ہے عوام کو بنیادی سہولیات سے دور رکھ کرسرکاری وغیر سرکاری اشرافیہ کراچی کی عوام کو مسلسل احساس محرومی دیکر ان کو اذیت دینے کا موقع جانے نہیں دے رہی ہے، شہر قائد میں پانی کا اگر بحران ہوتا تو پورے کراچی…

حج عبادت بھی تربیت گاہ بھی

پروفیسر زید حارث ہر با شعور مسلمان اپنی زندگی میں اللہ کے گھر کی زیارت اپنے لئے باعث شرف سمجھتا ہے اور حج کرنا اپنے دین کی تکمیل کا جز گردانتا ہے۔یقینا حج بیت اللہ اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ…

دعا ، ایقان اور روشنی

ایقان بھروسہ کی انتہائی شکل ہے ، یہ ایک ایسے بھروسے کا نام ہے جو پکا ہو متزلزل نہیں ہوکبھی حالات کی آندھی اسے اڑا نہ لے جا سکتی ہو ، کبھی کوئی طوفان اس کا خاتمہ نہ کر سکتا ہواور کبھی کوئی اندھیرا اس کی امید کو مٹا نہ سکتا ہو ۔ لیکن جس…

کرکٹ کا میدان اورجنگ کا سامان

بعض مقام پر کھیل اور جنگ دونوں میں ’توانا دماغ‘ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔مگر اس کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ کھیل اور جنگ ملتے جلتے ’الفاظ‘یا ’عمل‘ہیں۔میرے نزدیک تو’شطرنج‘ کو بھی مختلف فورمز پر بدنام کیا گیا ہے۔یہ ایک قسم کا کھیل ہے، جس میں دماغ…