کراچی میں بے گھر افراد کی تعداد کے حوالے سے کوئی قابل اعتماد اعداد و شمار موجود نہیں ہیں، جس کی وجہ سے شدید گرمی اور بارشوں سے نمٹنے میں اِن کی مدد کے لئے کسی قسم کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی ہے
اس وقت ملک میں مسلم لیگ ن اور اس کے اتحادیوں کی حکومت ہے جو ڈیڑھ ماہ قبل تک اظہار رائے کی آزادی کی مالا جپتے تھکتے نہ تھے اور صحافت اور صحافیوں سے بڑا ان کا کوئی دوست اور ہمدرد نہ تھا