The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

تارڑ کے تعاقب میں چین کو چلیے!

کوئی نہ کوئی حسینہ ان پر فریفتہ بھی نظر آتی ہے؛ اکثر حسینائیں خصوصی نگاہِ التفات ڈالتی ہیں کہ لو جی آ گیا پنجاب کا بانکا ہماری تنہائی میں رنگ بھرنے۔

اطہر متین کو یہ نہیں کرنا چاہیئے تھا

نام نہاد روشنیوں کا منہ چڑاتی اندھیر نگری نے ایک قابل صحافی، دو ننھی پریوں کا شہزادہ، بوڑھی ماں کا دھیمے مزاج والا بیٹا اور سہاگن کا انسان دوست شوہر چھین لیا