کیسے میلے ہوئے آئینہ دکھانے والے… اے زمانے کے رویّوں سے الجھتے ہوئے شخص تیرے تیور بھی ہوئے آج زمانے والے
“مری کہانی کا حسن ہی اختصار میں ہے!” محبت کی دیوی ان نظموں میں جس مٹھاس اور تہذیبی رنگ کے ساتھ رونما ہوتی ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔
“ہر بار محبت میں خسارہ نہیں ہوتا …”(شاعرہ: سدرہ ایاز) پیارا تو ہمیں ہوتا ہے ہر دوست ہمارا... ہر دوست مگرجان سے پیارا نہیں ہوتا