ایشیا کپ میں کچھ تو نیا ہونے جارہا ہے جس کی ہمیں خبر نہیں! ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ٹیم انڈیا کی شرٹ نے شائقین کی دل چسپی بڑھا دی ہے
بابر اعظم: ورلڈکلاس بیٹسمین اور بہترین کپتان ابر اعظم نے ہر کنڈیشن میں ہر حریف ٹیم کے خلاف رنز بنائے اور وائٹ بال کرکٹ میں سب سے بہترین بیٹسمین کا اعزاز حاصل کیا