ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:قومی ٹیم کی کارکردگی سے مایوس شائقین کرشمے کے منتظر ہر میچ میں قومی کھلاڑی تین سے چار کیچز اپنا فرض سمجھ کر چھوڑتے رہے۔
پاکستان کا ورلڈ کپ کا سفر ختم؟ زمبابوے نے کم ٹوٹل کے باوجود اپنے 7 بولرز سے بولنگ کرائی لیکن ہم نے وہ ہی پرچے پر لکھے 5 بولرز سے اوور کرائے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کی شکست کی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟ یہ میچ کسی زبردست رائٹر کے تحریر کردہ بہترین اسکرپٹ جیسا تھا۔ اتنے ٹوئسٹ تھے کہ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا ہوگا کیا۔
ایشیاکپ: بھارت کھیل نہیں سیاست چاہتا ہے اگر ایشین کرکٹ کونسل اپنے ممبرز کے حقوق کی حفاظت نہیں کرسکتا تو پاکستان کا اس کی رکنیت رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : میچ جیتنے کے لئے سیشن ٹو سیشن منصوبہ بندی کرنی ہوگی جو اسکور ہم نے اتنی جدوجہد کے بعد 19 اوور میں بنایا وہ انگلینڈ نے ہنستے کھیلتے حاصل کر لیا۔
قومی ٹیم ناکام مڈل آرڈر کے ساتھ تین ملکی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ نئے بولرز کو ہیرو بنانے میں بھی پاکستانی اپنا کمال رکھتے ہیں۔