روحانی باپ کے ہاتھوں شاگرد کی موت
ہمارے یہاں تعلیمی اداروں کی کئی اقسام ہیں جن میں انتہائی مہنگے سکول جو کہ ڈالروں میں فیس وصول کرتے ہیں سے لےکر مدرسوں تک پر مشتمل ہیں۔ لاہور اسلام آباد اور کراچی کی ڈیفنس برانچوں سے لے کر گاوں کے محلہ سکول میں کوئی بھی والدین اپنی ایک ہی…