دی کوینینٹ (فلم ریویو) افغانستان میں امریکی فوجی اور اس کی ٹیم کا ساتھ دینے والے افغان باشندے احمد کی کہانی
ہارٹ آف اسٹون فلم کی کہانی بہت سادہ ہے۔ ایک انتہائی ایڈوانس مشین ہے، جس کی مدد سے دنیا پر قبضہ کیا جاسکتا ہے، اس کی حفاظت ایک خفیہ تنظیم کررہی ہے
Hidden Strike : عراق میں پھنسے چینی سائنس دانوں کی کہانی(فلم ریویو) یہ فلم پاکستان میں نیٹ فلیکس کے ٹاپ ٹین میں پہلے نمبر پر موجود ہے۔
ایمبولینس(فلم ریویو) یہ ایک ایسی فلم ہے،جس میں اچھے اور برے کرداروں کو تمثیلی انداز میں پیش کیاگیاہے اور جس کی برق رفتار کہانی دل کی دھڑکنوں کوبھی تیز کردیتی ہے
انڈیانا جونز اور تقدیر کا گھڑیال (فلم ریویو) انڈیانا جونز، تاریخ کا پروفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسا مؤرخ ہے، جو نوادرات تلاش کر کے انہیں محفوظ کرتا ہے۔ وہ صرف تاریخ پڑھاتا ہی نہیں بلکہ اس میں جیتا بھی ہے۔
“فوبار”: باپ بیٹی کی کہانی جو سی آئی اے ایجنٹ تھے … شیر بوڑھا بھی ہوجائے تو وہ شیر ہی رہتا ہے، اس ویب سیریز میں آرنلڈ شوازنیگر نے اپنے بڑھاپے پر خود بھی طنز کیا ہے اور دوسرے کردار بھی اسے طعنہ دیتے ہیں