The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

عوام میں‌ تشویش کی لہر

نجانے پاکستانی سیاست کس موڑ پر آچکی ہے۔ اپوزیشن صرف اپنی بقا کے لیے حکومتی اراکین کو متنازع بنا رہے ہیں جب کہ حکومتی اراکین اپنی خوش گفتاری کے تحت اپوزیشن کو روایات کی پاس داری کا سبق دیتے نظر آرہے ہیں اور قوم ان کے اس منفی پروپیگنڈا سے…

اقوام متحدہ میں امن کی لے سناتا اسلام کا سفیر

تحریر: زید حارث یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی سکھائے کس نے تجھ کو اسالیب ایمانی وہ دنیا کی رنگینیوں میں شباب گزارنے والا، وہ کرکٹ کے میدان میں زندگی گزارنے والا، وہ کھیل کے میدان کا چیمپئن، وہ دنیا کی رنگا رنگ تعیشات میں…

خان صاحب ایک نظر غریبوں پر بھی

حکومت اور اس کے وزراءیہ چاہتے ہیں کہ قوم ٹیکس دے مگر قوم کی بہتری کے لئے اب تک حکومت کی جانب سے بصیرت افروز خیالات کا فقدان ہے۔ عمران خان بحیثیت وزیراعظم کوشاں ہیں کہ پاکستان بے مقصد تصادم سے بچتے ہوئے ترقی کرے، مانا کہ یہ ان کا فراخدلانہ…

پاکستان کے مسخ شدہ چہرے کی سرجری

لیجئے! پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے باضابطہ طورپراپنا پہلا مہنگائی اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں سے بھر پوربجٹ 2019-2020پیش کردیاہے۔ جس پر حزبِ اختلاف کی جانب سے شدید تنقیدوں کے زہریلے نشتر چلائے جارہے ہیں۔ ایوان میں اپوزیشن اور…

وفاقی وزراء میں تبدیلی اور وزیر اعظم کا اعتماد

آخر کار اپوزیشن ،افوا سازوں کی افوائیں ،سیاسی مبصرین اور تجزیہ کاروں کی تنقیدیں اور چیخ پکار رنگ لے ہی آئیں ۔مجبوراًآٹھ ماہ کی حکومت میں وفاقی وزراءکی تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے، اَب آگے آگے دیکھتے جائیں ، کون کون اپنی وزارت سے ہاتھ دھوتا ہے،…

ضیا الحق کی مجلس شوریٰ اورفرشتہ صفت سیاست داں

جنرل ضیا الحق کی قیادت میں ایک کیبنٹ میٹنگ کے دوران تمام مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور کیبنٹ منسٹرز سمیت بہت سے دوسرے لوگ بھی بیٹھے تھے ،اس وقت جنرل ضیاءالحق نے اپنی ایک انوکھی خواہش کا اظہا رکیا اور کہاکہ میرا خیال ہے کہ لوگوں کو ہم سے بہت سی…