The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

عمران خان جیت گئے، مودی ہار گئے

دفاعی لحاظ سے دُشمن کی جارحیت کا منہ توڑنے ، سرپھوڑنے اُس کی کمر دُہری کرنے کی مکمل مہارت اورایٹمی طاقت رکھنے والے مُلک پاکستان نے کنٹرول لائن کی خلاف وزری کے مرتکب گرفتار کئے گئے بھارتی پائلٹ ابھے نندن ، سروس نمبر27981 کو بھارت کے حوالے…

پاکستان کا اصل دشمن کون؟

اس وقت وزیراعظم عمران خان کچھ ایسے عناصرکےدباومیں ہیں، جو تبدیلی سرکار کی پے در پے ناکامیوں کا سبب بن رہے ہیں، باوجود اس کے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلوصِ نیت پر کوئی شک نہیں ۔ اور وہ عناصر درج ذیل ہیں : پہلا عنصر حکومت کو معیشت سنبھالنے…

کیا نیا منی بجٹ عوام کو ریلیف فراہم کرسکے گا؟

ایک طرح سے تو موجودہ حکومت بھی پرانی روایتی حکومتوں جیسی ہی نکلی۔انہی کی طرح الیکشن سے قبل بڑے دعوے،عقل مندانہ ترکیبیں اور حقائق پر مبنی دلیلیں، معیشت میں بہتری کے منتر،عوام کو ریلیف جیسے خواب، اور قسمتیں بدلنے کے کرتب دکھائے جاتے رہے۔عوام…

زمانے کا کہا، اپنوں کو گراں گزرا

کسی ملک کی سالمیت اور استحکام کامعیشت کیساتھ ساتھ دارومدار اسکے محکمہ خارجہ اور داخلہ کی حکمت عملیوں پرمنحصر ہوتا ہے۔دور حاضر میں جہاں ایک طرف اسلحہ کی دوڑ لگی ہوئی ہے جدید اور مہلک ہتھیار بے دریغ بنائے جا رہے ہیں اور جہاں طاقتور کو اپنی…

اٹھارویں ترمیم۔۔عوام نوں کجھ نئیں لبنا

آج کل جناب آصف زرداری صاحب اس بات پر خاصے فکر مند دکھائی دیتے ہیں کہ حکومت شاید اب 18ویں ترمیم کو ختم کرنا چاہتی ہے،مگرسوال یہ پیدا ہوتا کہ یہ 18ویں ترمیم ہے کیا ؟۔مگر اس کے ساتھ ایک اور ٹینشن بھی ہے جس کا نام آرٹیکل 58ٹوبی ہے آج ہم ان…

چور بھی احتساب کا مطالبہ کررہے ہیں

پاکستان میں موجود جتنی بھی سیاسی و مذہبی جماعتیں ہیں وہ اس وقت حکومت پر تنقید برائے تنقید کے عمل سے گزر رہی ہیں کیوں کہ ان کے پاس اپنی بد عنوانیوں کے جواب میں تو کچھ ہے نہیں۔ بد قسمتی سے وہ عوام جو ان سیاسی و مذہبی جماعتوں سے کسی بھی طرح سے…

جنابِ وزیراعظم! پاکستان کو جرمنی کی طرح عظیم بنانا ہے

سنہ 1947میں جب پاکستان بن رہا تھا توجرمنی اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا تھا، دوسری جنگ عظیم ختم ہوچکی تھی، ہٹلر خود کشی کرچکا تھا، تقریباً 75 لاکھ جرمن موت کے گھاٹ اترچکے تھے اور جرمنی کی فوج تقریبا ختم ہوگئی تھی۔ جرمنی کے 114 چھوٹے…