پاکستان کے پانیوں میں جھینگے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں، جن میں جہیرا یا جیرا، ٹائیگر، کلری، گڈانی پنکھ، گڈانی کڈی مشہور ہیں۔ سب سے ذائقے دار جیرا جھینگا ہوتا ہے۔
مچھلیوں کی دنیا میں گھسر ذائقے اور اپنے منفرد اور مضبوط جسامت کی وجہ سے ایک الگ مقام رکھتی ہے۔ گھسر Serranidae فیملی سے تعلق رکھتی ہے اور دنیا بھر میں اس کی 160 اقسام پائی جاتی ہیں۔ یہ مڈل ایسٹ میں لوگوں کی پسندیدہ مچھلی ہے۔ عرب اسے بہت شوق…