آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ : کیا قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان میرٹ پر کیا گیا ہے؟ چیف سلیکٹر صاحب یہ بتائیں کہ حسن علی نے کتنی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلی ہے اور تین سال میں ان کی پرفارمنس کیا رہی ہے؟
کیا عمران خان کے کامیاب جلسے کسی کی آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں؟ عمران خان عوام کی آنکھ کا تارا بنے ہوئے ہیں