پاکستان کرکٹ ٹیم شاندارہے، میڈیا کی تنقید بیکار ہے کوئی بھی صورتحال دے دو قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کو اس میں تیزی سے ایڈجسٹ ہوجاتا ہے۔افتخار احمد ہو یا خوشدل شاہ، آصف علی ہو یا ڈاون دی آرڈر آنے والے محمد نواز سب باصلاحیت بلے باز ہیں
کیا رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کے حقییقی راجہ بن پائیں گے؟ رمیز راجہ جس تیزی سے کام کر رہےہیں لگتا ہے وہ کرکٹ کے حقیقی راجہ بننا چاہتے ہیں
نیشنل ٹی 20 کپ، قومی ٹیم ’ورلڈ کپ‘ سمجھ کر کھیلے!! ماضی میں قومی ٹیم کے خلاف سازش ہوئی اور قومی ٹیم نے میگا ایونٹ جیتے، کیا دوبارہ ایسا ہی ہوگا؟