The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Ahsan warsi

پاکستان ٹیم کو اچھی پرفارمنس کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی 24 ویں ٹیسٹ میچ سیریز کا اختتام ہوگیا۔ پاکستان دورہ انگلینڈ 2016 میں دونوں ٹیموں کے مابین 4 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جس میں دو ٹیسٹ میچ انگلینڈ نے جیتے اور دو ٹیسٹ میچز پاکستان کے نام رہے اور یوں 4…

بابائے خدمت عبدالستارایدھی

بیشک انسانیت کی خدمت ہی بہترین عبادت ہے . کراچی کے باسیوں اور پورے پاکستان میں انسانیت کے لیے ہمدردی رکھنے والوں کو ایک اورغم نے آگھیرا اور لاکھوں لوگوں کی دیکھ بھال اور خدمت میں مصروف رہنے والی شخصیت عبدالستار ایدھی صاحب 8 جولائی 2016کو 88…

کراچی کو حقیقی امن کی ضرورت ہے

شہر کراچی میں گزشتہ کئی روز سے امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آج بھی اس شہر میں دہشت گردوں کا راج ہے حالانکہ گزشتہ 3 سال سے کراچی میں رینجرز و پولیس کا آپریشن جاری ہے مگر اس کے باوجود دن دیہاڑے ایک ممتاز مشہور و…

نئے صوبوں کا قیام کیا واقعی ضروری ہے؟

پاکستان کی چھٹی مردم شماری 2008 میں ہونا تھی مگر پیپلزپارٹی کی حکومت اسے ممکن نہ بناسکی. اس کے بعد وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی 2013ء میں حکومت بننے کے بعد اعلان کیا گیا کہ مارچ 2016میں مردم شماری کی جائے گی اور مارچ 2016 بھی گزر…

سانحہ پکا قلعہ کے متاثرین کی داد رسی کون کرے گا

حیدرآباد سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے جسے لوگ ’’ہواؤں کا شہر‘‘ بھی کہتے ہیں۔ حیدرآباد پاکستان کے تمام شہروں سے مختلف ہے کیونکہ یہاں کی خاص بات یہ ہے کہ دن میں چاہے جیسا بھی موسم ہو مگر شام ہوتے ہی یہاں کا موسم دل کو لبھانے والا ہوتا ہے، دن کی…

اچھی کرکٹ کو سراہنا چاہئے

پاکستان ٹیم اپنی غیر معمولی پرفارمنس کی بنا پر دنیا بھر میں مشہور ہے کیونکہ پاکستان ٹیم کے متعلق کچھ بھی کہنا ممکن نہیں. پاکستانی کرکٹر کب کیا ریکارڈ بنا ڈالیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ پاکستان اور انگلینڈ تین سال بعد ایک بار پھر دبئی میں…

پاکستان میں منشیات کا بڑھتا ہوا رحجان

پاکستان میں منشیات کے استعمال کا رجحان بہت تیزی سے ہرسال بڑھتا جارہا ہے جس سے متاثر ہونے والوں میں سب زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہے خاص طور سے وہ نوجوان جو تعلیمی درسگاہوں سے وابستہ ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے ڈرگز اینڈ کرائمز کے اعداد و شمار کے…