The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ALI ZARYOON

راوی رستہ موڑ‘ بلوچستان کی جانب

راوی رستہ موڑ کبھی اس شہر کی جانب ‘ جو جلتا ہے سن زخمی آواز جو سینے چیر رہی ہے جھومر کی وادی میں کس نے پھینکا ہے بارود ؟؟ جھلس گئے بالَوچ کون’پری پیکر‘ ہیں جنہوں نے ڈسے بلوچی خواب ؟؟ کون ’کرم فرما‘ ہاتھوں نے زہرکیا یہ آب؟؟ ظلم کریں…

’بانٹا کیا تھا اور چھینا کیا تھا‘

ابتدائے آفرینش سے لے کر ساعتِ امروز تک ، دنیا جن اعمال کے تحت جنت اور دوزخ بنتی رہی  ہے اور بنتی رہے گی وہ محض دو بالترتیب بنیادی اعمال ہیں ’بانٹ دینا اور  چھین لینا‘۔ آپ تاریخِ انسانی اُٹھا کر دیکھ لیجے، ہر بڑے سے بڑا واقعہ ء خیر و شر، …

’’گلوبل ویلج‘‘

اُلجھنیں اور الجھنوں میں سانس لیتا آدمی بےچارگی "میں کہاں ہوں ؟؟ کون ہوں" کا نعرۂ دیوانگی دن کی چادر پرمشقت کی کڑھائی رات تک آشنا بستر پہ پھر سے نیند کی مزدوریاں اور مزدوری کی اجرت سے پرانی دوریاں جسم جسموں سے ہراساں لفظ لفظوں سے…

محنتِ انساں کی قسم

کون کہہ سکتا ہے کس وقت خُدا برہم ہو اورپھرابرِکرم، ابرِمصیبت بن جائے ہے کوئی علم؟ کوئی فکر؟ کوئی صاحبِ دل؟ جو بتا سکتا ہو’معروضِ مشیّت ‘کیا ہے ؟ جن غریبوں کے مکاں لے گئے بپھرے دریا اُن کے حق میں یہ غضب ناکیِ قدرت کیا ہے ؟ کیا یہی…