The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Ammar kazmi

غدار کون – کس کوکس بات پر شرمندگی ہونی چاہیے؟

نجم سیٹھی اور امتیاز عالم دونوں کا ماننا ہے کہ عمران خان کو اپنے گزشتہ بیانات پر اپنے مخالفین یعنی محترم جج صاحبان افتخار چوہدری، نواز لیگ وغیرہ سے قوم کے سامنے معافی مانگنی چاہیے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران…

ٹرینڈ – چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانا

یعنی کسی کسی بات کو تسلسل کے ساتھ بنا رکاوٹ یا تعطل دھراتے رہنا۔ کبھی کبھی لوگ جائز تنقید کو بھی ٹرینڈ بنا کردلیل کا اثربھی ضائع کر دیتے ہیں۔ بعض سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اورکچھ دیگر لبرلزز کی جانب سے لفظ "دیوبند تکفیری" یا "وہابی سلفی" یا…

ملا، ملحد اور عام آدمی

بلا تفریق ہرمسلک کے لوگوں کی ایک اچھی بھلی تعداد مولوی اورمولوی کے سیاسی کردار کوغلط سمجھتی ہے۔ ہم ایڑی چوٹی کا زورلگا کرانھیں ثابت کرتے ہیں کہ فی زمانہ ایسا کوئی مسلکی عالم نہیں جوکسی نہ کسی طورفساد کی وجہ نہ بنتا ہو۔ لہذا ایسے ماحول میں…

گرمی میں چائے، سردی میں برف

چند روز پہلے سنا تھا کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ، ایران، ترکی اور چین کے ساتھ مل کر (سعودی عرب کے بغیر) نیا اتحاد بنانے جا رہی ہے۔ اگر یہ درست ہے تو قومی اسمبلی کی تقاریر اسی طرف اشارہ دے رہی ہیں۔ یہ بہتر بات ہو گی کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت…

عمران خان، طاہرالقادری اور موجودہ نظام

گو کہ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا انقلابی ایجنڈا کافی وضاحت طلب ہے مگروہ عمران خان کے ایک یا دو نکاتی ایجنڈا سے زیادہ بہتر محسوس ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر عمران خان کا سارا فوکس دھاندلی، صاف شفاف انتخابات اور الیکشن کمیشن کی تبدیلی پر مرکوز…

اب وقت ہے خود احتسابی کا

میرا خالہ زاد بھائی ایک انتہائی قابل،ایماندار اور گولڈ میڈلسٹ ایم ایس سی انجنئیر تھا اور این ایچ اے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزائن تھا۔ جب وہ اس بات سے ایسا دلبرداشتہ ہوا کہ انٹرنیشنل پی ایچ ڈی اسکالر شپ لے کرامریکا گیااور پی ایچ ڈی کے بعد وہیں…