The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ARY News

دیوارسندھ‘ قلعہ رنی کوٹ حکومتی توجہ کی منتظر

یو نیسکو  دیوار سندھ کے طور پر مشہور رنی کوٹ کو عالمی ورثہ قرار دینے کی تجویز رکھتا ہے مگر دنیا کا سب سے بڑا قلعہ حکومت کی لاپروائی اور اہلکاروں کی کوتاہی کی وجہ سے لاوارثی کی جیتی جاگتی تصویر بنا ہوا ہے ۔کراچی سے حیدرآباد جاتے ہوئے سپر…

جس سوہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند

اذانِ مغرب کے ساتھ ہی  پیر کے مبارک دن کا آغاز ہو گیا مگر آج پیر کا دن دوسرےدنوں سے بہت مختلف تھا عرش سے فرش تک ہر کوئی خوشی اور مسرت سے جھوم رہا تھا اور کائنات کا ذرہ ذرہ ایک مبارک ہستی کی آمد اور انکی دید کا بے صبری سے منتظر تھا۔ اللہ رب…

ماضی کے لازوال اداکار وحید مراد کی فلمی زندگی پر ایک نظر

کچھ لوگ دنیا میں آتے ہی نام کمانے کے لئے ہیں اور جس گھر میں آنکھ کھولتے ہیں وہاں سونے کے چمچوں کی بھرمار ہوتی ہے پر ایسے لوگ مشکلات کا مقابلہ بڑی مشکل سے کرتے ہیں جب مصائب میں گھرتے ہیں تو ہمت ہار جاتے ہیں اور یہی شکست ان پر حاوی ہوجاتی ہے…

کرپشن کا بڑھتا ہوا ۔۔۔ کینسر

کرپشن کسی بھی ملک کی جڑیں کھوکھلی کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے،کسی زمانے میں اگر کوئی کرپشن کرتا تھا تو اس کی کوشش ہوتی تھی کہ اس جرائم کا کسی کو علم نہ ہو، شرفاءکرپٹ لوگوں کی صحبت سے بچتے تھے اور بے ایمان یا اختیارات سے تجاوز ،رشوت ،بے…

میری ملاقات

رواں ہفتے میری ملاقات ہمارے سابقہ پرنسپل صاحب سے ہوئی تو بعد سلام دعا حال احوال کے پرنسپل صاحب نے میری تعلیم کا پوچھا میں نے انھیں کہا کہ ابھی بی ایس سی فائنل کے نتائج کا انتظار کررہا ہوں پرنسپل صاحب نے کہا اچھا اورپھر ادھر ادھر کی بات کرتے…

ٹریفک حادثات اورعدالتی احکامات کی پامالی

گزشتہ کئی سالوں پہلے کی بات ہے کہ لیاقت آباد 10نمبر پر ایک ہیوی ٹرالا (ٹرک) موڑ کاٹتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوگیا تھا ۔ جسکی زد میں دو گاڑیاں اور کئی لوگ آئے اور آخرت کا سفرشروع کیا ، سندھ ہائی کورٹ کے ایک جج نے اس واقع کا نوٹس لیا…

عدم برداشت

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت کا رویہ بہت بڑھ گیا ہے اور اس میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے..ہم سے کوئی بھی دوسرے کی کامیابی یہاں تک کے اس کے وجود کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے.ہر شحص دوسرے کے منصب کو چھین لینا چاہتا ہے. اور خود…