The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ARY

متحدہ پر پھر الزام ..

پاکستان میں جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں وہ تمام جماعتیں موروثی سیاست کو پروان چڑھاتی ہیں جو جاگیردرانہ سوچ کی حامل جماعتیں ہیں جو نہیں چاہتی کہ عام کارکن یا پاکستانی سیاست میں حصہ لیں کیونکہ اگر عام پاکستانی اور کارکن جب اپنے مسائل کو خود حل…

پرامن کراچی ترقی یافتہ پاکستان

کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا وہ شہر کے جہاں ہر طرف خوشحالی کا راج تھا محبت اور امن کے اس شہر کو ناجانے کس کی نظر لگی کے اس شہر کی فضاؤں میں عجب سرخی اور بارود کی بدبو آنے لگی - اور حالات اسقدر بدلے کے کچھ درندے روزانہ نا جانے کتنی ماؤں…

نوروز ،تاریخ اور ارتقاء

نوروز فارسی زبان کے دوالفاظ’ نو‘ یعنی’ نیا‘ اور’ روز‘ یعنی’ دن‘ کا مرکب ہے اگرچہ تاریخی حوالوں میں نوروز کی ابتدأ سے متعلق کوئی متفقہ آرأ موجود نہیں البتہ نوروز کی ابتدا کے بارے میں کئی ایک روایات دستیاب ہے یہ کہ نوروز زرتشتوں کا مذہبی…

اے آر وائی کے ناظرین آپ کا شکریہ

قارئین اے آروائی آپ کا شکریہ کہ آپ ہمارے حوصلے کو نئی روشنی عطا کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کی ہمت کی دی ہوئی روشنی کے تحت ایک پھر نئے حوصلے کے ساتھ آپ کی خوشیوں کی تلاش میں نکل جاتے ہیں ، مانا کہ راستے میں کوئی رکاوٹیں بھی آتی ہیں مگر…

کیوں؟

یہ ان دنوں کی بات ہے جب "ریمنڈ ایلن ڈیوس" نامی شخص جو کے ایک سابق امریکی سپاہی بھی رہ چکاتھا اور سینٹرل انٹیلی جنٹ سروس (سی-آئی-اے)کے لیے بطورِ کنٹریکٹر اپنی خدمات سرانجام دے رہا تھا نے 27 جنوری 2011 میں دو پاکستانیوں کا دن دہاڑے گولیاں مار…

فاتحہِ پٹرول پمپ

گزشتہ دو دنوں میں چھ بار پٹرول ڈلوانے گیا اور لائن دیکھ کر سوچا کہ کوئی بات نہیں پھر باہر نکلوں گا تو ڈلوا لوں گا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ بیچ راستے میں رات گیارہ بجے گاڑی بند ہوگئی۔ چارو ناچار بچوں کو گاڑی میں چھوڑ کر بوتل ہاتھ میں…

عمران آپ پھر جیت گئے

انسان بچپن سے لے کر آخری سانس تک زندگی کو بہتر طریقے سے گزرنے کے منصوبے بناتا ہے مگر ہوتا وہی ہے جو اللہ رب العزت کو منظور ہوتا ہے-  میرا ایمان ہے جب انسان اپنے آپ سے نکل کر الله کی مخلوق کے لئے جینا شروع کرتا ہے تو الله اسے اپنی مخلوق میں…