The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ARY

ایک قطرہ شرم

مورخہ آٹھ جنوری دو ہزار پندرہ کو بالآخرعمران خان کا نکاح ہو گیا پشتون روایتوں کے برائے نام امین کو زندگی نے دوسرا موقعہ دیا مگرشادی کے لیے لڑکی پھر وہی ویسٹرن اسٹائل کی حامل پسند آئی۔ بہرحال دوہرے معیار کی بحث کے علاوہ یہ انکی مرضی کا…

سب اچھا ہے

وزیراعظم نواز شریف نے نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے قوم سے کہا ہے کہ نئے سال کی خوشی میں پیٹرول کی قیمتیں مزید کم کردی گئی ہیں قوم بھی اس مبارکباد کو اب 2015ءدسمبر تک بھی سمیٹ لے تو بڑ ی بات ہے کیونکہ وزیراعظم تومبارک باد دے چکے اور جناب…

ربیع الاول اور پیغام رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آج ہر طرف رونق تھی قریش کے قبیلے بنوہاشم کے سب سے معزز گھرانے میں دونوں جہانوں کے بادشاہ اور اللہ کے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد تھی- آج مکّہ کی فضاؤں میں ایک الگ ہی تازگی تھی- مکّہ کی ہوائیں جب حضرت عبدالمطلب کے گھر کا…

پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس .. فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ‎

میں ہی نہیں بہت سے پاکستانی بھائی حیرانگی کہ سمندر میں غوطے لگارہے ہیں لیکن کسی کو پتہ نہیں چلتا کہ یہاں جمہوریت اور اس جمہوریت میں انصاف کہا ہے ؟ نصف صدی سے زائد عرصے میں قانون کو توانا اور مضبوط کرنے کے بجاۓ اسے تماشا بنادیا گیا ہے اور…

سانحہ پشاور

پشاور کا آرمی پبلک اسکول، جہاں بزدل دہشتگردوں نے اپنی مذموم کارروائی میں سینکڑوں بچوں کو ہمیشہ کی نیند سلا دیا۔ واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ میرے پاس نا وہ زبان ہے، نا ہی وہ الفاظ جن سے مذمت کر سکوں بس واقعے سے دل خون کے آنسو رو…

“دختر پاکستان” ناز بلوچ

افسوس ہمارے معاشرے میں خواتین کو وہ عزت وہ مقام نہیں دیا جاتا جواللہ نے مقرر کیا ہے- خواتین کو ہر میدان میں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے- پاکستانی سیاست جو مفاد پرست لوگوں کے گٹھ جوڑ کا نام تھا اب اس میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے- پاکستان کی…

یہ پشاور کا وحشیانہ حملہ تھا

یہ پشاور کا وحشیانہ حملہ تھا جس نے ریاست پاکستان کو طالبان سے لڑنے کی نئی قوت عطاء کی دھشتگردی کیخلاف اس جنگ میں تمام تر امریکی وسائل کے استعمال ھونے میڈیا نے کئی بار یکطرفہ پروپیگنڈہ بھی کیا لیکن اس سب کے باوجود پاکستانی قوم کی اکثریت اس…