The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Badar Saeed

رازق تو اللہ ہی ہے

والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے ۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی ۔ کہنے لگے ۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ہے تو کل سے کالج نہ جانا…

لاکھوں کی رشوت خود چل کر آئی لیکن ۔ ۔ ۔ خدا دیکھ رہا تھا

صد شکر کے خدا نے ہم صحافیوں کو جج نہیں بنایا ۔ اگر انصاف کا ترازو ہمارے قبیلے کے ہاتھ لگ جاتا تو ویسا ہی انصاف ہوتا جو ایک بندر نے بلیوں کے درمیان کیا تھا ۔ صحافت کے امام کب کے رخصت ہو چکے ۔ سر سید احمد خان ، مولانا ظفر علی خان ،حسرت موہانی…

ہم بھی شہنشاہ جیسے ہیں ، ظالم ، اجڈ اور خود غرض

اپنے صحافتی سفر کے دوران کئی تحریکیں دیکھنے کا موقع ملا ۔ کئی جلسوں کی کوریج کی اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف توچوراہے پر تقاریر بھی کیں ۔ صحافیوں پر حملے ہوئے توٹریڈ یونین کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ۔ جلتے ہوئے ٹائروں…

ہم کیمرے کے غلام ہیں ؟

دیکھنے کا انداز منظر نامہ بدل دیتا ہے ۔ ٹائی ٹینک میں ہزاروں افراد ڈوب کر مر گئے لیکن تماش بینوں کو ہمدردی صرف ہیرو سے تھی ۔ سیکڑوں لوگوں کے ڈوبنے کا منظر ایک طرف اور ہیرو کے بچنے کی خواہش دوسری طرف تھی ۔ تماش بین سنگ دل قطعاً نہ تھے ۔ ان…

تھانہ کلچرمیں تبدیلی کا خواب

ہمارے ایک صحافی دوست اس بات پر ایمان کی حد تک یقین رکھتے ہیں کہ پولیس اور خاص طور پر تھانہ کلچرتبدیل نہیں ہو سکتا ۔ چونکہ دانشور ہیں لہذا دلیل سے بات کرنا پسند کرتے ہیں ۔ ہم اکثر پاک ٹی ہاؤس میں بیٹھے چائے کی پیالی میں طوفان اٹھاتے ہیں ۔…