The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Blogs

موبائل فون وقت کی ضرورت، اس کے فائدے اورنقصانات

تحریر: کرن مہک نامور سائنسدان گراہم بیل جس نے ٹیلی فون ایجاد کیاتھا اس نے یہ سوچا بھی نہ ہوگا کہ آنے والی صدی میں اسٹیو جابز نامی ایک شخص پیدا ہوگا جو اپنی ذہانت سے اس ٹیلی فون کو چھوٹی سی ڈیوائس بنا کر بڑے سے فون کی جگہ جیب میں…

وہ عزت کیا ہے جو اللہ دیتا ہے

سال1960کی بات ہے، میں چائے پینے پاک ٹی ہاؤس میں گیا تو ایک کونے کی میز خالی نظر آئی، کچھ دیر بعد سامنے والی کرسی پر بھی ایک شخص آ بیٹھا، رسمی سلام دعا کے بعد گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا تو پتا چلا کہ وہ نقوش کے مدیر محمد طفیل ہیں، کہنے لگے…

الیکشن 2018- کیا عالمی تنہائی کا خاتمہ کرسکیں گے

انتخابات 2018کا طبل بج گیا ہے اور سیاسی جماعتیں میدان میں اترچکی ہیں، امیدواروں کے اعلانات کا سلسلہ ختم اور گلی گلی مہم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، عید سے قبل تک تاثر یہی تھا کہ شاید الیکشن تاخیر کا شکار ہوجائیں مگر اب یوں محسوس ہورہا ہے کہ قوم…

بارش کی تباہی اور حکمرانوں کا فوٹو سیشن

تحریر: کامل عارف بارش نے تباہی کیا مچائی سوشل میڈیا پر تصویروں کی بھر مار ہوگئی، ان میں کچھ تصاویر تو شہر کے حالات سے متعلق تھیں جن سے شہر کی صورتحال واضح ہو رہی تھی اور ہر ایک تصویر حکومتی اداروں کے منہ پر تماچہ مار رہی تھیں اور کچھ…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا تاریخی کارنامہ

تحریر : فیض االلہ خان ٹی وی چینلز پر چلنے والی بریکنگ نیوز نے دیکھتے ہی دیکھتے کروڑوں پاکستانیوں کی توجہ حاصل کرلی۔ خبر اتنی حیرت ناک تھی کہ یقین کرنے کا دل نہیں کررہا تھا۔ بھلا پاکستانی چینلز نے کب بیک وقت ایک درجن کے قریب فوج کے اعلیٰ…

کون کون زندہ ہے؟

خواب ریزہ ریزہ ہیں مرچکی تمنائیں ہے لہولہان امید خواہشوں نے دم توڑا آرزو نہیں باقی اب کوئی جنازے پر جب گلے لگاتا ہے درد کم نہیں ہوتا صبرآنہیں جاتا اب توبس گلے لگ کر ہم سوال کرتے ہیں جسم و روح کا رشتہ کیا ابھی سلامت ہے؟ دیکھ کربتاؤ تو…

پرامن کراچی ترقی یافتہ پاکستان

کراچی جو کبھی روشنیوں کا شہر تھا وہ شہر کے جہاں ہر طرف خوشحالی کا راج تھا محبت اور امن کے اس شہر کو ناجانے کس کی نظر لگی کے اس شہر کی فضاؤں میں عجب سرخی اور بارود کی بدبو آنے لگی - اور حالات اسقدر بدلے کے کچھ درندے روزانہ نا جانے کتنی ماؤں…