The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

CPEC

سی پیک ۔ دُنیا کا سب سے بڑا اقتصای و ترقیاتی منصوبہ

شہزاد حسین بھٹی چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) دُنیا میں جاری اس وقت سب سے بڑا اقتصادی و ترقیاتی منصوبہ ہے جس کی ابتدائی مالیت چھیالیس ارب ڈالر ہے جو مزید بڑھ کر باسٹھ ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔ اس منصوبے میں طویل کشادہ اور محفوظ…

پاکستان کی خارجہ پالیسی، نئے موڑ، امکانات اورگنجائش

سنہ ۱۹۷۱ میں بھارتی مداخلت کے نتیجے میں جنم لینے والی جنگ میں پاکستان کے اتحادیوں کی طرف سے بھرپور مدد نہ آنے کی وجہ سے ملک کے قائدین کو جوہری قابلیت کے حصول کے لئے مجبور ہونا پڑا ۔ پاکستان کے قیام کے ابتدائی دنوں میں ہتھیاروں کے حصول کی…

ہائے ہمارے مغرب‘ ہائے ہمارے مشرق

آج ہم اپنی تاریخ کے مشکل ترین مقام سے گزررہے ہیں‘ ہمہ وقت اندرونی و بیرونی معاملات میں کشیدگی دشمن کی بڑی سازش ہی ہو سکتی ہے،مگر افسوس کہ ہماری سیاسی و مذہبی قیادت اور مختلف ادارے ملک کو افراتفری کی جانب دھکیل کر دشمن کی سازش کو پروان چڑھا…

مودی کا بھارت‘ پاکستان دشمنی کی انتہا پر

یوں تو ابتدا ء ہی سے دشمن ملک بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے، کوئی بھی مخالفت کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔دوسری طرف پاکستان نے ہمیشہ تعلقات میں بہتری کی کوششیں کیں۔مگر مودی سرکار کے اقتدار میں آتے ہی بھارتی پاکستان مخالفت میں…

کیا پانامالیکس سی پیک کے خلاف امریکی سازش ہے؟

میں نے پچھلے دنوں ٹیلی ویژن چینل پرملک کے ایک نامور سیاسی تجزیہ کار کو پانامہ لیکس کو عالمی سازش قرار دیتے دیکھا، ان کا کہنا تھا، امریکا اس سازش کے ذریعے پاکستان کی اقتصادی راہداری اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، نامور تجزیہ…

پاکستان روس اورچین کا اتحاد‘ کس کی نیندیں حرام

پاکستان روس اور چائنہ اتحادسے دنیا کے طاقت ور ممالک پاکستان کو ایک قریب ترین طاقتور مدمقابل کے طور پر جاننے لگتے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں بھارت کی غیرمعمولی عسکری تیاریوں اور اسرائیل و امریکا سے عسکری معاہدوں کی وجہ سے خطے کے تمام ممالک اپنے…

گوادر‘ سی پیک ‘ کیا بلوچستان تیار ہے ؟؟؟

چند ہفتے قبل گوادر کے حوالے سے ایک تحریر لکھی ‘ وفاقی دارالحکومت میں موجود ایک دوست نے فون کرکے وہ بے نقط سنائی کے ہم لاجواب ٹھہرے اور انہی دنوں میں کچھ ایسی مزید پیش رفت ہوئی جس نے مجبور کیا کہ ایک بار پھر گوادر اور سی پیک پر کچھ لکھا جائے…