سی پیک اور گوادر‘ خواب سے تعبیرتک
گوادر بلوچستان کا وہ ساحلی شہر جسے پہلی بار پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامے دشت میں دیکھنے کا اتفاق ہوا‘ اس ڈرامے کی داستان بہت لمبی ہے جسے تحریر کا حصہ بنانا ممکن نہیں تاہم ایک سین کے وہ جملے میرےذہن پر ثبت ہوگئے جب ایک ماہی گیر کا بیٹا اپنے…