The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

CRICKET

اسٹارکرکٹرز کو فیئرویل ملنا چاہیے؟

پاکستان میں اسٹار کرکٹرز کو اس طرح الوداع نہیں کیا جاتا جس طرح دیگر ممالک میں ریکارڈ بنانے والے عظیم کھلاڑیوں کو قومی سطح پر پذیرائی ملتی ہے اسے بد قسمتی کہیے یا ناقدری کہ پاکستان میں اسٹار کرکٹرز کی ایک لمبی فہرست ہے جنہیں اعلیٰ کارکردگی…

انفرادی نہیں‘ ٹیم کے لیے پرفارنس ہونا چاہیے

پاکستان کرکٹ ٹیم چند ماہ پہلے ستمبر / اکتوبر میں آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر تھی اور اب سال 2016 کے اختتام سے قبل نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ان کے ہوم گراونڈ میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بری طرح شکست کھانے کے بعد   چوتھی پوزیشن پر…

پاکستان کرکٹ ‘ ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں

شاعر جناب قابل اجمیری صاحب نے اپنی شاعری میں کیا خوب کہا کہ ’’راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا‘  وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا‘‘۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل غیر میعاری طرز کرکٹ کے باعث قومی ٹیم ایک روزہ…

پاکستان ٹیم کو اچھی پرفارمنس کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی 24 ویں ٹیسٹ میچ سیریز کا اختتام ہوگیا۔ پاکستان دورہ انگلینڈ 2016 میں دونوں ٹیموں کے مابین 4 ٹیسٹ میچز کھیلے گئے جس میں دو ٹیسٹ میچ انگلینڈ نے جیتے اور دو ٹیسٹ میچز پاکستان کے نام رہے اور یوں 4…

گریجویٹ اسمبلی کے بعد گریجویٹ کرکٹ ٹیم

ہم پاکستانیوں کا کرکٹ سے والہانہ لگاؤ دیکھ کر ایسا محسوس کیا جاسکتا ہے کہ اگراس لگاؤ کا 70 فیصد اپنے دین سے ہوتا تو دنیا کا ایک کثیر حصہ اسلام قبول کرچکا ہوتا۔ محسوسات کہ بھی جواز ہوتے ہیں اورایسا محسوس ہونے کا جواز یہ ہے کہ جب ہماری کرکٹ…

اچھی کرکٹ کو سراہنا چاہئے

پاکستان ٹیم اپنی غیر معمولی پرفارمنس کی بنا پر دنیا بھر میں مشہور ہے کیونکہ پاکستان ٹیم کے متعلق کچھ بھی کہنا ممکن نہیں. پاکستانی کرکٹر کب کیا ریکارڈ بنا ڈالیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔ پاکستان اور انگلینڈ تین سال بعد ایک بار پھر دبئی میں…

اکتوبرکرکٹ مداحوں کے لیے بہت کچھ لایا ہے

دنیا میں سب سے زیادہ دلچسپی سے دیکھا اور کھیلے جانے والا کھیل کرکٹ ہے جس کے مداحوں کی نہ کوئی حد ہے اور نہ کوئی سرحد پاکستان اور دیگر ممالک میں رہنے والے کرکٹ شائقین کیلیے اکتوبر بہت ہی دلچسپ نظر آرہا ہے۔ رواں ماہ اکتوبر 2015 میں کرکٹ کے…