صفا یہ ساری باتیں غور سے سن بھی رہی تھی اور سمجھنے کی کوشش بھی کر رہی تھی ، میں اسے یہ بتا رہی تھی کہ بیٹا یہ ملک تو ہم نے بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا
پینسٹھ کی جنگ کے ساتھ ستمبر کا حوالہ ، شہداء کی یاد اور یومِ دفاع لفظ پاکستان کے حقیقی معنوں اور پاکستانیت کے حقیقی جذبوں سے روشناس کرواتا ہے ۔ میرا پاکستان مدینہ ثانی ہے ، کوئی مانے نہ مانے ، ہاں البتہ آج تک کوئی بھی حکومت پاکستان میں…
امی جان
اسلام علیکم
جنگ کے بادل پاکستان کے افق پرچھا چکے ہیں اور شاید یہ میرا آخری خط ہو پتا نہیں یہ خط آپ کو ملے بھی یا نہیں بہرحال آپ کو اپنا احوال بھیجنے کا فریضہ تو ادا کرنا ضروری ہے نا۔ امی آپ ہمیشہ کہتی تھیں کہ بیٹا یہ جان وطن…