دعا زہرا کیس: نکاح نامعتبر یا عدالتی فیصلہ؟ عموماً عام لوگوں کا عدالت سے واسطہ پڑتا بھی ہے تو زیادہ تر عائلی معاملات ہوتے ہیں۔ نکاح، خلع، طلاق اور ان ہی سے جڑے لاتعداد مسائل۔
دعا زہرا یہ قدم اٹھانے پر کیوں مجبور ہوئی؟ دعا زہرا کا کیس کچھ پیچیدہ یوں رہا کہ والدین کے ابتدائی بیانات اور بعد میں کی جانے والی باتوں میں تضاد تھا۔
اولاد کی بغاوت ، والدین کریں کیا؟ اگر آپ مشترکہ خاندانی نظام کا حصّہ ہیں تو یہ سب مشکل تر اور بعض صورتوں میں ناممکن ہوجاتا ہے