ایم کیو ایم ۔۔ بقا کی جنگ میں مصروف
پاکستان میں موجود قوم پرستی کی بدترین سیاست کی وجہ سے الطاف حسین نے ایم کیو ایم قائم کی ، یہ تنظیم درعمل اور بہت سی درست وجوہات کی بنیاد پہ بنی یہ بات تو خیر راسخ ہوچکی کہ ردعمل میں بننے والے گروہ یا شخصیات اعتدال پہ نہیں رہتے سو یہی ایم…