The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

faizullah khan

جماعت اسلامی اب کیا کرے؟

الیکشن کل ہو یا اگلے برس یا دو ہزار چوبیس میں ، کم از کم جماعت اسلامی کہیں نظر نہیں آرہی کیسے ؟ آئیے جائزہ لیں۔ سندھ شہری ہو یا دیہی ، جماعت اسلامی انتخابی طور پہ کہیں موجود نہیں ممکن ہے کہ کراچی میں ایک آدھ نشست نکل آئے لیکن حالیہ…

کمرتوڑنے کے دعوے سے گریز بہتر ہے

پہلی بات تو یہ ہے ہر دہشت گرد حملے کو ناکام بنانا سیکیورٹی اداروں کی ذمہ واری ہے اس لیے کٹہرے میں پہلے وہ بعد میں سول ادارے آتے ہیں ، دوسری بات یہ ہے کہ صرف مار دھاڑ اور آپریشنز سے جہادیوں نے ختم ہونا ہوتا تو امریکہ انہیں ختم کرچکا ہوتا ۔…

پاک افغان تعلقات میں گلبدین حکمت یار کاکردار

حزب اسلامی کا افغانستان میں جاری مزاحمت میں بہت بڑا کردار نہیں تھا، عسکریت کی میدان میں افغان طالبان کی حکمرانی ہے. اگرچہ گلبدین حکمت یار کا حصہ بہت کم تھا لیکن اس کی ایک علامتی حیثیت ضرور تھی کہ جب اتحادی افواج افغانستان پہ چڑھ دوڑیں اور…

گوانتاناموبے ‘ اسیری کی توجیہہ کیا دی جائے گی؟

   دنیا کے جھملیوں سے ذرا ادھر ایک ویران جزیرے میں لگ بھگ ڈیڑہ عشرے سے کچھ سجدوں کے نشان ہیں ، خدا کی کچھ مخلوق ہے جسے دہشت گردی کے لاحقے سابقے لگاکر پنجروں میں قید رکھا گیا ہے ۔  جی ہاں درست سمجھے گوانتاناموبے کا ذکر ہے جو اب ایک  استعارے…

چونکہ ، چناچہ ، کیونکہ ، لیکن ، اگر ، مگر ۔۔۔۔

چونکہ عمران خان کو سیاست نہیں آتی، چونکہ اسے گفتگو کی تمیز نہیں ،چونکہ اس کی آف شور کمپنی ہے،چونکہ وہ جمہوریت کا دشمن ہے، چونکہ وہ اوئے اوئے کرتا ہے، چونکہ اس کے جلسوں میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کی جاتی ہے، چونکہ اسے تنظیم بنانے کا…