The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

human rights

خاک ہوتے جارہے ہیں خون کے رشتے سبھی

معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہی ہے‘ معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے ‘ اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں بھروسے کے قابل نہیں رہا ۔آئے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جاتا ہے ،جس میں یہ بتایا جاتا ہے کہ والد…

جب غیرت کے نام پر قتل معمول بن جائیں

ہندوکش کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع دو ر افتادہ اور پسماندہ وادی چترال کو انسانی حقوق کا قبرستان کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ وادی کے طول وعرض میں جرائم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم وناانصافی کی خبرین روزمرہ کا معمول بن چکی ہے۔…

میکا ولی سے اوریا مقبول جان تک

میکا ولی نے آج سے پانچ صدیاں قبل اپنی کتاب ’دی پرنس‘ تحریر کی تھی جس میں اس نے حکمرانوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ نہ صرف ظلم بلکہ جھوٹ ، بہتان طرازی اور دھوکہ دہی کو بھی اقتدار پر اپنا قبضہ جاری رکھنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ جھوٹ بولنے کے…

قائد‘ پاکستان اور اقلیتیں

وزیر اعظم نواز شریف نے دیوالی کے موقع پر گذشتہ برس کہا کہ اگر کسی بھی جگہ اقلیتوں کے خلاف ظلم و ستم کا کوئی واقعہ ہوتا ہے اور اس میں مجرم مسلمان ہے اور ہندو بے گناہ تو وہ ہندو برادری کے ساتھ کھڑے ہوں گے ۔ سوال یہ نہیں کہ یہ جملے کیوں ادا…