The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Imran Khan

عمران خان کی اقتصادی ٹیم، با صلاحیت یا متنازعہ

پاکستان کی معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے دوررس اصلاحات وضع کرنے کے لیے جس طرح کی ٹیم درکار ہے، عمران خان نے مختصر عرصے میں وہ ٹیم بنادی ہے، عمران خان کے وزیرخزانہ اسد عمر ماہر اقتصادیات ہونے کے ساتھ ساتھ اس شعبے میں…

جنابِ وزیراعظم! پاکستان کو جرمنی کی طرح عظیم بنانا ہے

سنہ 1947میں جب پاکستان بن رہا تھا توجرمنی اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا تھا، دوسری جنگ عظیم ختم ہوچکی تھی، ہٹلر خود کشی کرچکا تھا، تقریباً 75 لاکھ جرمن موت کے گھاٹ اترچکے تھے اور جرمنی کی فوج تقریبا ختم ہوگئی تھی۔ جرمنی کے 114 چھوٹے…

نئے پاکستان کی نئی خارجہ پالیسی

گزشتہ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور چار سال وزارت خارجہ کے منصب سے محروم مملکت اس حال کو پہنچ چکی تھی کہ عالمی تنہائی کے خدشات سراٹھانے لگے تھے، تاہم شاہد خاقان عباسی کے آخری آٹھ ماہ اور خواجہ آصف کی وزارت خارجہ کی بدولت عالمی دنیا میں…

فلاحی ریاست کے بنیادی اصول

طبیعت پاکیزگی اور زہد و تقویٰ کی طرف راغب ہو ، دل ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی عظمت اور خوف سے لبریز ہو تو پاکیزگی نفس اور تقدس شخصیت کا ایک نہایت ہی اہم اور خصوصی وصف بن جاتا ہے ۔ اگر کوئی شخص خدا کی اطاعت کرے اور اس کی طرف آپ کو بلائے تو اس کی…

تحریکِ انصاف کے سنگ۔۔۔۔ کیا متحدہ ایک بدلی ہوئی جماعت ہے؟

محمد اعظم عظیم اِن دِنوں پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ اور مُلک کے اگلے متوقعہ وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ دنیا بھر کے لئے مرکزنگاہ بنی ہو ئی ہے،جہاں سے سرزمینِ پاکستان کی اگلی جمہوری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے…

نئے پاکستان کی ابتدا کیسے کرنی ہے

لو جی الیکشن کے ہنگامے تو سرد پڑ گئے ، اگرچہ کئی مقامات پر بہت زیادہ ٹرن آؤٹ نہ رہا تو کہیں ووٹ ڈالنے کے لئے قطاریں تک دیکھی گئیں ، الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے دن پر بھی افسوس ناک واقعات رونما ہوئے ، لیکن کیا کہیں اب ہم اتنے بے حس ہو چکے…

میدان بھی وہی ، گھوڑا بھی وہی ۔۔ پھر بھی سب اچھا ہے

ملک میں عام انتخابات کی تیاری زور و شور سے جاری ہے، تمام جماعتیں جو اقتدار کے مزے کئی بار لوٹ چکی ہیں اور قوم بھی لٹ چکی ہے، وہ نئے برانڈ کے ساتھ مختلف چورن اور حربے سے لے کر عوام کے سامنے آئے ہیں۔ ہر سیاسی فرد اپنے انداز میں چورن بیچ رہا…