The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

independence day

شہیدوں کے خون سے سینچی ہے یہ آزادی

رمضان المبارک کی  ستائیسویں مقدس شب کو معرض وجود میں آنے والا یہ دیس رب کی خاص عنایتوں کا مرہون منت ہے جولاتعداد بین الاقوامی اور داخلی سازشوں کے باوجود نہ صرف قائم و دائم ہے بلکہ ان سازشوں کو زیر کرتے ہوئے آگے بھی بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ستر…

بیج چاہیے‘ وہ جس پر جھنڈا اور بتی ہے

گہرے بادلوں سے پرے ایک ستارہ جھلملا رہا تھا ‘ٹمٹا رہا تھا اور ہم دونوں کو دیکھ کر مسکرا رہا تھا۔ دیوا رام کی جانب سے آپ کو ‘ مجھے  اور ہم سب کو جشن آزادی مبارک  ہو۔

یہ زمین مقدس ہے ماں کے پیار کی صورت

ایک بار پھر پرچم لہرائے جائیں گے،عمارتوں پے شاندارجگ مگ کرتے برقی قمقموں کے سہرے،گھروں میں جھنڈیاں اور سینوں پرجھنڈے سجائے جائیں گے۔پریڈ ہو گی اور بوٹوں کی دھمک سے تن بدن میں ایک نیا ولولہ دلوں میں ہلچل مچائے گا۔مزار قائد پرعقیدت کے گلدستے…

آزادی کا جشن اور اہمیت

اسکول آتے جاتے بچوں کو بس یہی ایک بات سجھائی دیتی ہے کہ پاکستان کی آزادی کا جشن بہت دھوم دھام سے منانا ہے ۔وہ اپنے معمولات سے بالکل بے خبر ہوجاتے ہیں اور بھول جاتے ہیں کہ اسکول کا کام بھی کرنا ہے، ٹیوشن بھی جانا ہے اور مدرسے کابھی سبق یادکر…

کیا واقعی ہم ایک زندہ قوم ہیں ؟؟

میرا یقین ہے کہ سب کی پہچان پاکستان ہی ہے لیکن اس ملی نغمے کے پہلے جملے پر میں یہ سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہوں کہ ’کیا واقعی ہم زندہ قوم ہیں ؟؟‘۔

یومِ آزادی: خبردار نعمت کو زحمت مت سمجھو

 یومِ آزادی  ایک خاص اہمیت کا حامل اور حب وطنی کا جذبے بھرپور ایک خاص دن ہوتا ہے ۔۔ ایک ایسا دن جس کا بچوں اور نوجوانوں کوعید کے دن کی طرح ہی انتظار ہوتا ہے ۔۔ گھروں ، چھتوں ، گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کو لوگ سجانا شروع کر دیتے ہیں ۔۔ بچوں کے…

میں کس زباں سے کہوں جشنِ آزادی مبارک ہو

کراچی سے لے اسکرددو تک ملک کے طول و عرض میں جشنِ آزادی کی رونقیں اپنے عروج پر ہیں اور پاکستان کے بہت سے ایسے علاقے ہیں جہاں کبھی ملک دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیلنے والےسازشی عناصر نے پاکستان کے پرچم جلائے تھے لیکن اب وہاں بھی سبز ہلالی پرچم…