The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

ISIS

آپریشن خیبر-4 کے اہداف اور چیلنجز

پاک فوج نے آپریشن ردالفساد کے زیر سایہ خاطر خواہ کامیابیاں سمیٹتے ہوئے اب اپنا اگلا ہدف خیبر ایجنسی میں موجود داعش کی کمین گاہوں کو متعین کیا ہے۔ اور اپنے اس ہدف کے حصول کے لئے پاک فوج نے اپنی کارروائی کا باقاعدہ آغاز تقریباً ایک ڈویژن فوج(…

خلیجِ بنگال کی موجوں میں اضطراب بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ہے

نماز عید کی سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں پہ حملہ ہو ، سیکیولرز و ملحد بلاگرز کے قتل کی وارداتیں ہوں یا پھر ڈھاکہ کے انتہائی پوش علاقے میں قائم ریستوران میں کی گئی خوفناک کاروائی ، جس میں غیر ملکی مغویوں کے سر قلم کیے گئے ۔۔۔ ان سب کے تانے…

داعش – ابتدا اورارتقاء

فرانس کے تاریخی شہر اور دارالحکومت پیرس اورپھر امریکہ میں گزشتہ مہینے ہونے والی خوفناک حملوں کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بات عیاں ہوگئی ہے کہ عراق وشام میں سرگرم دہشتگرد اب یورپ جیسی محفوظ دنیا تک بھی پہنچ چکے ہیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری مشرقِ…

دولت اسلامیہ یا را ؟

کراچی میں یہ کوئی پہلی کاروائی نہیں کہ جسکی ذمہ واری دولت اسلامیہ نے قبول کی ہو ، فرق صرف اتنا سا ہے کہ پہلے کاروائیاں چھوٹے پیمانے پر تھیں ( جیسا کہ پولیس اہلکاروں پر حملے ) اس بار دولتِ اسلامیہ نے اپنی بھرپور موجودگی کا نہ صرف احساس دلایا…

دولت اسلامیہ، کب اور کیسے بنی!

دولت اسلامیہ فی العراق و الشام (داعش) حالیہ عرصے میں خوف و دھشت کی علامت بن کرابھری ہے اپنے بے پناہ وسائل اور خلافت کے اعلان کے باعث نئے جہادی اس میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں داعش کے بارے میں کئی مفروضات ہیں کچھ خودساختہ نظریات ہیں تو کوئی…

نوے سال بعد! کیا خلافت قائم ہوگئی؟

لگ بھگ دس سے ساڑھے دس بجے کا وقت تھا دفتر میں بیٹھے خبر کی تلاش جاری تھی کہ ایک چینل پر ٹکر چلا "داعش نے شام و عراق میں خلافت کا اعلان کردیا"۔ ٹکرل پڑھنے کی دیر تھی کہ کچھ ہی دیر میں تبصرے شروع ہوگئے۔ کسی کا ردعمل انتہائی حیران کن تھا تو…