The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

kashmir

کشمیر کی مکمل معذور نسل

انسانی تاریخ جتنی قدیم ہے اتنا ہی قدیم اس کے شکار کا شوق بھی ہے، ابتدائی ادوار کا "اَن سویلائزڈ" انسان ، جانوروں کا شکار کرکے اپنی اشتہاء اور اولین جسمانی ضرورت یعنی بھوک مٹایا کرتا تھا ۔ پھر صدیاں گزریں ، سائنس اور ٹیکنالوجی کا انقلاب آیا…

تحریک آزادی کشمیر ۔ بھارتی سالمیت کے لیے اک خطرہ

مسئلہ کشمیر کی ہیت بدل چکی ہے اب یہ محض سیاسی، سرحدی یا دفاعی مسئلہ نہیں رہا بلکہ ایک ایسے ستر سال پرانے تنازعے کی شکل اختیار کر چکا ہے جس سے پورے جنوبی ایشیاء کے خطے اور کئی بڑے ممالک کے اقتصادی مفادات جڑے ہوئے ہیں۔ اور ان ستر سالوں میں…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں نیا کھیل

ملک شفقت اللہ بھارتی وزیر اعظم کے دلفریب پیغام اور ان کے وزیر داخلہ کے وضاحتی بیان سے یہ بات کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ بھارت عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ کشمیر کو کسی صورت حل کرنے میں نا کبھی پہلے سنجیدہ اور مخلص تھا اور نہ اب ہے ۔ یہ ایک…

سندھ طاس معاہدہ اورپاکستان کے سوکھتے دریا

دنیا میں شروع ہی سے یہی اصول چل رہا ہے کہ دریا چاہے کسی بھی ریاست سے نکلتا ہو مگر وہ جہاں سے بھی گزرے گا اس کے باسیوں کا دریا کے پانی پر پورا حق ہوگا،اور اگر کوئی قدرت کے اس گزرتے پانی کو کسی ریاست کے استعمال کے لئے روکے تو وہ جرم کا مرتکب…

اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا

پاکستان کا قیام شب قدر، جمعۃ الوداع ماہ رمضان المبارک 1368ھ بمطابق 14 اگست 1947ء عمل میں آیا۔ ظہور پاکستان کا یہ عظیم دن جمعۃ الوداع ماہ رمضان المبارک اور شب قدر جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، محض اتفاق نہیں ہے بلکہ خالق و مالک کائنات کی اس…

لہورنگ جدوجہدِ آزادی کشمیر

گزشتہ ایک برس سے جدوجہد آزادی کشمیر کو ایک نئی جلا ملی ہے۔  اور اب یہ جدوجہد آزادی،  کشمیرکی وادیوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ نہتے کشمیری گزشتہ 7 دہائیوں سے بھارتی مظالم کی چکی میں پس رہے ہیں، مگر ان پر ہونے والے بھارتی فوج کے…

برہان وانی کی شہادت‘ کشمیر کا مقدمہ کمزور کیوں؟

برہان وانی کی شہادت کوایک سال  مکمل ہوگیا ہے۔  8 جولائی 2016ء کو جمعہ کا دن تھا کہ اس عسکری تنظیم نے کوکر ناگ (جنوبی مقبوضہ کشمیر) کے علاقے میں ایک گاؤں پر حملہ کیا جس کے ایک مکان میں برہان وانی اور اس کے دو ساتھی چھپے ہوئے تھے۔ اس مقابلے…