The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Khalid Zahid

آخر یہ ذمہ داری لے گا کون

موت کا کوئی بھروسہ نہیں، مرنے کے لئے کسی مذہب کی بھی ضرورت نہیں اور نہ ہی کسی خاص خطے کے لوگ موت سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ہم پیدا ہوتے ہی موت کی جانب پیش قدمی شروع کردیتے ہیں۔ یقیناً اگر موت کا تصور یا موت نہ ہوتی تو زندگی کا کوئی مزہ نہیں…

کراچی کا ٹریفک اور موٹر سائیکل

انسان نے ترقی کیلئے سب سے پہلے وقت کو لگامیں ڈالنے پر کام کیا اور وقت کے استعمال کو اہمیت دی یعنی کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کا کیا جاسکے۔ جہاں انسان نے وقت کو قید کرنے کی کوششیں کی وہیں ان کوششوں کے کچھ منفی اثرات بھی عیاں ہونا شروع ہوئے۔…

پاکستان سپرلیگ کو پاکستان لانا ہے

میدانوں میں  کھیلے جانے والے کھیلوں میں کرکٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ کرکٹ کی ابتداء برطانوی راج میں ہوئی اور آدھی سے زیادہ دنیا پر حکومت کرنے والوں کے مفتوحین نے اس کھیل کو کھیلنا شروع کیا۔ اگر اس کھیل کی ابتدائی شکل پر نظر ڈالیں تو آپ کو محسوس…

ڈوبتے سورج میں بھی ترقی کا پیغام پوشیدہ ہوتا ہے

  ہم بہت دیر تک یا مسلسل اسے دیکھ نہیں سکتے تھے، اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی تاب نہیں لاسکتے تھے یا پھر اس کی ہیبت سے خوفزدہ تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ پہاڑوں پر سفر کر رہے تھے، اونچائی اور اترائی  دونوں تواتر سے راستے میں آرہی تھیں۔ کبھی…

نہ لکھنے کا درد اورلفظوں کی حرمت

لکھنے والے کیلئے نہ لکھ پانا ایک انتہائی کربناک مرحلہ ہوتا ہے۔ لیکن لکھنے والا لکھ کیوں نہیں پا رہا ؟ آخر کون سے ایسے عوامل ہے جو اسے لکھنے سے روک رہے ہیں۔ اس سوال کہ آپ کے پاس بھی مختلف وجوہات اور جوابات بھی ہوں گے اور جو نہیں لکھتا اسکے…

محبِ وطن کون ہے؟

ایک انتہائی احمقانہ سوال ذہن میں رہ رہ کر کچوکے لگا رہا ہے (جی ہاں بالکل درست کہا آپ نے احمقانہ سوال احمق کے دماغ میں نہیں تو )۔۔۔۔۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کے حصول کی جدوجہد کرنے والے لوگوں کو آزادی سے محبت تھی نفاذِ اسلام سے یا پھر وہ صرف…