The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Lahore

کیا لاہورمیں ایک چوبرجی اور ہے؟

میرا سوال آپ کو اتنا ہی مضحکہ خیز لگے گا اگر میں پوچھوں کہ کیا لاہور میں شالیمار باغ دو ہیں ؟ انہیں بھی جو اس شہر صد صفات سے اپنی سات پشتوں کی پیدائشی وابستگی کو وجہ افتخارمانتے ہیں۔ پھر میں کس شمار میں ہوں؟۔ اب تو ٹی وی کو زیادہ دیکھنے…

خدا کی دین کا موسیٰ سے پوچھیے احوال

لاہور کے ریلوے اسٹیشن کی وسعت اور شان و شوکت کو دیکھ کر اب مجھے دہلی کا اسٹیشن بہت چھوٹا اور حقیر لگتا تھا جو کبھی میرے لیے انسانوں اور ہر رنگ کی ٹرینوں کا وہ پر شور شہر طلسمات تھا جس کو میں پورا دیکھ ہی نہیں سکتا تھا۔ اب لاہور میرے خیال و…

جس نے لاہور نہ دیکھا

میں کراچی کا رہائشی ہوں اور یہاں سے لاہور تقریباً 1271 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے  لیکن حیرت انگیز طور پرمحض مطالعہ پاکستان کی کتابوں میں تصاویردیکھ کر ہی مجھے لاہور سے ایک ان کہی انسیت سی ہوگئی تھی۔ میں ہمیشہ سے اس شہر کے بارے میں جاننا…

اورپاکستان جیت گیا

پانچ مارچ 2017 وطن عزیز کی تاریخ کا وہ اہم دن جس روز اقوام عالم کی نظر میں پاکستان کا مثبت چہرہ منظرعام پر آیا۔ جو لوگ پاکستانیوں کو دہشت گرد سمجھتے تھے۔ انہوں نے اپنی اس سوچ کی یکسر نفی کی کیونکہ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں خوشی سے…

پی ایس ایل فائنل اور تیز ہوتی دھڑکنیں

کرکٹ اور میرا تعلق تقریباً تیس سال پرانا ہے اور یہ تعلق ناموافق و نامناسب حالات، گھریلواور دیگرمسائل کے باوجود نہ ٹوٹ سکا۔ اللہ کے فضل و کرم سے اپنی زندگی کی چار دہائیاں مکمل کرچکا ہوں مگر کرکٹ سے تعلق میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی، جوش آج…

اورنج لائن ٹرین منصوبہ‘ چشم کشا حقائق

پنجاب کے حکمران تو اورنج لائن ٹرین کو ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک انقلابی منصوبہ قرار دیتے نہیں تھکتے یہ منصوبہ کس حد تک انقلابی اور عوامی مفاد کا ثابت ہو گا یہ تو وقت ہی بتائے گا تاہم اس کی منصوبہ بندی اور تعمیرمیں جو من مانیاں اور قوانین کی…

محاذِ جنگ سے ایک گمنام سپاہی کا آخری خط

امی  جان اسلام علیکم جنگ کے بادل پاکستان کے افق پرچھا چکے ہیں اور شاید یہ میرا آخری خط ہو پتا نہیں یہ خط آپ کو ملے بھی یا نہیں بہرحال آپ کو اپنا احوال بھیجنے کا فریضہ تو ادا کرنا ضروری ہے نا۔ امی آپ ہمیشہ کہتی تھیں کہ بیٹا یہ جان وطن…