حکومت کے دو ماہ اورکچھ صحافیوں کے یوٹرن
پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو آئے ہوئے دوماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے، کسی بھی حکومت کے ابتدائی چند ماہ کو ہنی مون کا دورانیہ کہا جاتا ہے ، اسی دورانیے میں ڈی پی او پاکپتن کی تبدیلی کا واقعہ، وزیر اعظم کی کفایت شعاری مہم اور ہیلی…