The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

pakistan and society

افراد کے ساتھ نظریات بھی دفن ہورہے ہیں

دنیا کی آبادی سات ارب سے تجاوز کر رہی ہے، ہر طرف لوگ ہی لوگ دکھائی دے رہے ہیں اور سب کے سب بھاگ دوڑ میں مصروف ہیں اور زیادہ تر یہ بھاگ دوڑ دنیا کی آسائشیں جمع کرنے کے شوق میں شروع ہوتی ہے اور زندگی کے مفلوج ہونے تک جاری رہتی ہیں، مگر یہ دوڑ…

انسان کو انسان سمجھنے اور لکھنے کا وقت آگیا ہے

کراچی میں حساس ادارے کی گاڑیوں پر حملے ، کوئٹہ میں حالیہ دھماکے ، راولپنڈی میں چھرا گروپ کی وارداتیں ، لاہور میں بچوں کا اغوا ، خون ، چیخ و پکار ، بے بسی اور فریاد ۔ کیا یہی پاکستانی قوم کا مقدر رہ گیا ہے؟۔ اس طاقت اور جاہ و حشم کی جنگ…

ہمارے عزم کا کوئی عنوان نہیں ہے

پاکستان وہ ملک ہے جہاں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ سیاسی جماعتیں لسانیات پرسیاست کر رہی ہیں، علاقائی سیاست کر رہی ہیں۔ مذہبی جماعتیں مسالک میں تقسیم کرنے کا ذمہ اٹھائے ہوئے ہیں۔ پاکستان وہ ملک ہے جہاں غیرسرکاری تنظیموں…

سانحۂ پشاور: نوحۂ کلُ من الیہا فان

گذشتہ کئی مہینوں سے قلم اورتحریرسے رشتہ ٹوٹا ہوا تھا اور اس ترکِ تعلق کی بناء یہ احساس تھا کہ میری تحریریں جن کو سوشل میڈیا پر بے پناہ پذیرائی ملتی ہے سب کی سب لاحاصل ہیں کیونکہ ہمارے معاشرےنے اپنی اصلاح نہ کرنے کی قسم کھارکھی ہے۔ احباب کا…