اور ہمیں 'پاکستان آرمی زندہ باد ' ٹویٹر پر دنیا بھر کے ٹاپ ٹرینڈ کے طور پر دکھائی دیا۔ ہر بھارتی پروپیگنڈے کا جواب ہمارے نوجوانوں نے بروقت اور برملا دیا
یہ پاکستا ن اور ہندوستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ برصغیر پاک و ہند کے درمیان کشیدگی آج کی بات نہیں ہے ۔ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا حالیہ بیان دیکھیں تو اس میں بھی اس بات کی جھلک نظر آتی ہے کہ یہ معاملات جلد معمول پر آجائیں گے جیسے ہندوستانی…
ہم بلاشبہ ایک حقیقت پسند قوم ہیں لیکن کبھی کبھار شغل لگا لیتے ہیں۔ اب ہمسائے ہمارے گھر کو دیکھ کر واپس بھاگ جائیں اور جا کر پوری دنیا میں شور مچائیں کہ ہمارے گھر میں وہ سب چوہے مار آئے ہیں، جو یہاں تھے ہی نہیں۔۔ تو بھلا بتائیے اب ہم کیا ان…
جی ایچ کیو میں ہونیوالی یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے جنرل راحیل شریف نے جوخطاب کیا وہ اپنے بیانئے کے کئی پہلوؤں اور باتوں کے باعث بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس خطاب میں سمجھنے والوں کے لئے بہت سے اشارے بھی دئے گئے ہیں اورآئندہ کی پا لیسی…