The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

social media

سوشل میڈیاسے خوف زدہ بھارت اورکشمیر

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلانے والا ملک بھارت اپنے علاوہ ہرچیز سے خوفزدہ ہے ابھی کبوتروں کا خوف دل سے نکلا نہیں کہ سوشل میڈیا  کا خوف سر پر سوار کرلیا، گذشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا کو بند کردیا گیا جس کی ایک ہی وجہ ہے کہ مظلوم…

بول کے لب آزاد ہیں تیرے

ایک زمانے سے فیس بک کے ماحول پرخیال و فکر کے اظہار میں عجب خوف اور انتشار کی بے زار کن یکسانیت طاری ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے زندگی کی سوچ سمٹ کر چند موضوعات کی بے مقصد اور لاحاصل تکرارمیں قید ہوگئی ہے۔ پیچھے نظر ڈالتا ہوں تو اس محفل میں گوناگوں…

چائے والا اور اس کے خواب

اسلام آباد کا ایک چائے والا آج کل انٹرنیٹ کے افق پر چھایا ہوا ہے۔ یہ بات تو اب تک اس نیلی آنکھوں والے چائے والے تک بھی پہنچ گئی ہے کہ اس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بم بن کر گری ہے اور کافی تباہی مچاچکی ہے۔ صرف پاکستان میں ہی نہیں ، یہ چائے…

سائبرجرائم کے خلاف بل یا حکومتی دفاعی ہتھیار

جہاں دنیا بہت تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کر رہی ہے وہیں تیسری دنیا سے تعلق رکھنے والے ممالک اس شش وپنج میں مبتلا ہیں کہ اس ترقی کو کیسے روکا جائے یا اسے ہضم کیا جائے۔ ترقی کے اثرات کسی نہ کسی طرح دنیا میں نافذ ہرمعاشرتی عمل پر مرتب ہورہے…

سوشل میڈیا اورآج کی نوجوان نسل

روزکئی گھنٹے سوشل میڈیا پرگزارنے کے بعد جب اصل زندگی میں گزارتے ہیں، تو یہ سمجھتے ہوےٴ واپس اسی دنیا میں جانے کی جلدی میں رہتے ہیں کہ یہ سرسری ہے اوروہ اصل جبکہ اصل زندگی وہ ہی جسے وہ بھولے جا رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کو ہوا، پانی اورخوراک جیسی…