پاکستانی عام عورت بھی تبدیلی کی منتظر
سعدیہ احمد
موجودہ خاتون اول کا فلاحی کاموں میں حصہ لیتے ہوئے اپنا غیر سیاسی مختصر کردار ادا کرنا بھلا معلوم ہوتا ہے۔ افسوس پاکستانی عوام کو بے غرض اور پر خلوص طور پر فلاحی کاموں میں توجہ دینے والی خواتین کم ملی لیکن ان کی موجودگی…