کنگ بابر کو کیا ہوا؟ پاکستان کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم کی فارم ان سے روٹھ گئی ہے یا وہ کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں
2023 : قومی کرکٹ ٹیم تنزلی اور ترقی کے درمیان جھولتی رہی نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز ڈرا ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد ہی قومی ٹیم میں کپتانی کے تنازع نے سر اٹھایا
ورلڈ کپ کے بعد پاکستان کرکٹ میں اکھاڑ پچھاڑ، نئے چہروں سے سجی پُرانی کہانی ہر ورلڈ کپ میں شکست کے بعد اکھاڑ پچھاڑ پر نظر ڈالیں تو وسیم اکرم، وقار یونس، انضمام الحق، شاہد آفریدی، مصباح الحق، سرفراز احمد اور اب بابر اعظم کو قیادت سے ہاتھ دھونے پڑے۔
حالیہ اسکینڈل نے پاکستان کرکٹ کو ایک بار پھر دنیا میں مذاق بنا دیا ہے بابر اعظم کی چیٹ لیک کرنے نے اس تنازع کو ہوا دی
ایشیا کپ میں کچھ تو نیا ہونے جارہا ہے جس کی ہمیں خبر نہیں! ایشیا کپ سے چند روز قبل ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ٹیم انڈیا کی شرٹ نے شائقین کی دل چسپی بڑھا دی ہے
بابر اعظم: ورلڈکلاس بیٹسمین اور بہترین کپتان ابر اعظم نے ہر کنڈیشن میں ہر حریف ٹیم کے خلاف رنز بنائے اور وائٹ بال کرکٹ میں سب سے بہترین بیٹسمین کا اعزاز حاصل کیا