سائرہ فاروق
اسکول کا استاد ہو یا کالج کا لیکچرار یا یونیورسٹی کا پروفیسر.... اگر وہ کسی طالب علم میں کشش محسوس کرتا ہے، اس سے بے تکلف ہونے کی کوشش کرتا ہے، دورانِ گفتگو چھوتا ہے، ہاتھ تھام کر بات کرتا اور کندھے پر ہاتھ رکھتا ہے اور اسی…
اگر ہم بحیثیت قوم اپنے بچوں کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرتے ہیں تو پاکستان میں آئندہ جنسی زیادتی کا کوئی کیس سامنے نہیں آئے گا مگر شرط یہ ہے کہ ہم یہ سمجھیں کہ بچے ہم سب کی ذمہ داری ہیں۔